فوزیہ ردا سر زمین  بنگال کی ایک نثر نگار اور شاعرہ ہیں – وہ نئی نسل کی  ایک ایسی نمائندہ شاعرہ ہیں جنھیں مشکل خیالات کو  دل نشیں اندازومختصر  بحر میں بیان کرنے میں کمال دسترس حاصل  ہے۔  فوزیہ ردا  کو  2018 میں گفتگو  پبلی کیشن ہندی میگزین کی جانب سے سبھدرا کماری ایوارڈ سے نوازا گیا۔ جنوری 2022 میں آل انڈیا اردو ماس کمیونیکیشنل سوسائٹی فار پیس کی جانب سے اردو زبان و ادب کے فروغ میں اہم ترین کردار ادا کرنے کے لئے انہیں “اردو انمول رتن ایوارڈ” سے نوازا گیا۔

 فوزیہ ردا کی تصانیف

سپتک (شاعری) شائع کردہ  پریس فار پیس فاؤنڈیشن یو کے  2022۔

صاحب  ( نعتیہ مجموعہ  ۔)

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact