Tuesday, May 21
Shadow

Year: 2021

ایک بڑے افسانہ نویس سے گفتگوکا شرف / ابن آس محمد

ایک بڑے افسانہ نویس سے گفتگوکا شرف / ابن آس محمد

ادیب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابن آس محمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک بڑے افسانہ نویس کا فون آیا ۔( نام رہنے دیں ۔۔۔ وہ اتنے بڑے بھی نہیں )کہنے لگے : ابن آس ،کیسے ہیں آپ ۔۔۔؟آس : اللہ کا کرم ہے ۔۔۔ آپ کون ۔۔۔؟؟وہ : میں فلاں ۔۔آس : اوہ ۔۔۔۔ اچھا اچھا ۔۔ کیسے مزاج ہیں ۔۔آپ تو ماشاٗ اللہ بڑے افسانہ نویس ہیں ۔وہ : جی بس ۔۔۔۔ کرم نوازی ہے ہے آپ کی ۔۔آس : جی نہیں ۔۔۔ آپ کو اللہ نے عزت دی ہے ۔۔۔وہ : آپ کو ایک مزے کی بات بتاؤں ۔۔۔۔؟آس : جی ۔۔۔ کہیئے ۔۔وہ : میں بچپن سے آپ کو پڑھ رہا ہوں ۔۔۔۔ بہت چھوٹا تھا تب سے آپ کی کہانیاں پڑھ رہا ہوں ۔۔۔۔ اور اب بھی آپ بچوں کے لیے لکھتے ہیں ۔ حیرت ہے ۔۔۔بچوں نے بتایا کہ ابن آسس کے ناول لینے ہیں تو میں چونکا آپ کا نام سن کر ۔۔۔۔۔ کسی سے نمبر لے کر فون کر رہاہوں ۔۔آس : جی ہاں ۔۔۔۔۔۔ اب تو عادت سی ہوگئی ہے بچوں کے لیے لکھنے کی ۔وہ : میں نے آپ کو ایک خاص مقصد کے تحت فون کیا ہے ۔۔۔آس : جی ...
پروفیسر خالد بزمی ۔ شاعر ۔ ماہر تعلیم – مدیر ۔ لاہور

پروفیسر خالد بزمی ۔ شاعر ۔ ماہر تعلیم – مدیر ۔ لاہور

رائٹرز
پروفیسر خالد بزمی تاریخ ولادت 1932--3--12 تاریخ وفات 1999--7--13 امرتسر کے متوسط گھرانے میں پیدا ہونے والا بچہ ادب کا بڑا نام بنے گا کوئ نہیں جانتا تھا۔ ماں باپ نے محمد یونس نام رکھا تھا۔ ادب کی دنیا میں خالد بزمی کے نام سے شہرت پائ۔ ابتدائ تعلیم امرتسر سے ہی حاصل کی۔ پاکستان بنا تو ہجرت کر کے فیملی کے ساتھ لاہور آ گۓ ۔ساتویں جماعت میں اسلامیہ ہائ سکول خزانہ گیٹ میں ایڈمیشن لیا۔ میٹرک میں پورے سکول میں ٹاپ کیا۔ قرانی زبان سیکھنے کا شوق میڈیکل کی تعلیم چھڑوا کر اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لے آیا۔ یہاں سے پہلے ایف۔ اے اور پھر بی۔ اے کیا۔ بی۔ اے میں کالج میں ٹاپ کیا۔  پھر پہلے اسلامیات پھر اردو اور عربی میں ماسٹرز کیا۔ ایم۔ اے عربی میں پوری یونیورسٹی میں ٹاپ کیا اور پھر گولڈ میڈل حاصل کیا۔  لکھنے لکھانے کا بچپن سے ہی شوق تھا۔ مختلف رسالوں اور جریدوں کے ایڈیٹر رہے۔  ...
کونج بچھڑ گئ ڈاروں لبھدی سجناں نوں/ افضل ضیائی

کونج بچھڑ گئ ڈاروں لبھدی سجناں نوں/ افضل ضیائی

شخصیات
تحریر:- افضل ضیائی زعفران زار گل رنگ دیس کی حبہ خاتون۔۔۔۔۔۔آنٹی صدیقہ غلام نبی بزاز ۔۔۔۔۔رخصت ھو گئیںسرینگر !جموں و کشمیر کا سرمائی دارلخلافہ اور وادئ کشمیر کا سرتاج، ۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں کیوں میرے دل میں بستا ھے ۔ اس شہر میں آباد نشاط باغ، قلعہ ھری پربت، اور لال چوک جیسے تاریخی حوالے مجھے اپنی طرف کھینچتے ھیں یا پھر 13 جولائی 1931 کے شہداء کی یاد رلا دیتی ھے جو اذان کے ایک ایک کلمے کو مکمل کرتے ھوئے گولیاں کھاتے رھے اور اپنی جاں جان آفریں کے سپرد کرتے گئے۔۔ ۔۔۔میرا خیال ھے کہ سری نگر کی محبت کا ھمارے دل میں جاگزیں ھونا "درگاہ حضرت بل " کے فیض رواں کی وجہ سے بھی ھے۔پرانے سرینگر کے محلے، زینہ کدل میں وادی کے متمول خاندان کی جوانسال بیٹی نے منشی فاضل کا درجہء تعلیم مکمل کر لیا تو والدین نے شادی خانہ آبادی کی زمہ داریاں نبھانے کی ٹھان لی ۔ آنسہ صدیقہ کی لوح نصیب پہ شریک حیات کے خانے میں ایک بی...
عمر تنہا -شاعر –  ضلع لیہ ، پنجاب / پاکستان

عمر تنہا -شاعر – ضلع لیہ ، پنجاب / پاکستان

رائٹرز
عمر تنہا  عمر تنہا نوجوان نسل کے نمائندہ نامور شاعر  ادیب جناب عمر تنہا کا خاندانی نام عمر خان اور تخلص تنہا ہے آپ کا  تعلق جنوبی پنجاب کے مضافاتی  شہر فتح پور ضلع لیہ سے ہے آپ کا آبائ گاؤ ں ضلع ڈیرہ اسمعیل خان کا پس ماندہ  گاؤ ں کھوئ پیور ہے عمر تنہا دو اردو شعری مجموعوں کے خالق ہیں ایک کتاب  زیرِ اشاعت بھی ہے عمر تنہا کے اعزاز میں ملک بھر میں ادبی تقاریب و مشاعروں کا انعقاد ہو چکا ہے متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا جا چکا ہے  بلا شبہ عمر تنہا نے کم عمری ہی میں ادبی حلقوں میں اپنی ایک منفرد پہچان بنا لی ہے آپ کا منفرد  اسلوب آپ کو اپنے ہم عصر شعراء میں ممتاز کرتا ہے  آپ تبصرہ نگار بھی ہیں شاعری کی  متعدد کتب میں آپ کے تبصرے بھی شائع ہو چکے ہیںعلاوہ ازیں آپ  ایک  بہت بڑے تعلیمی ادارے کی رجسٹرڈ ادبی تنظیم بزمِ لطیف کے صدر ...
ہزاروں افراد کی مدد کرنے والی خواجہ سرا

ہزاروں افراد کی مدد کرنے والی خواجہ سرا

آرٹیکل
ثاقب لقمان قریشی دوران لاک ڈاؤں ہزاروں افراد کی مدد کرنے والی خواجہ سراءصبا گل راولپنڈی سے تعلق رکھتی ہیں۔ انڈس ہومز، ٹرانس لائینز اور تڑپ کی بانی و صدر ہیں۔ چند ماہ قبل صبا نے اسلام آباد میں خواجہ سراؤں کیلئے ایک مدرسہ قائم کیا ہے۔ اسکے علاوہ اسلام آباد میں اپنا ایک کنال کا پلاٹ بھی مدرسے کے نام کر رکھا ہے۔صبا گل نے ہمیشہ اپنے زور بازو پر بھروسہ کیا۔ کبھی کسی فنکشن کی زینت نہیں بنیں۔بچپن میں تھوڑی سی بکریوں سے کام شروع کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے پورا ریوڑ بنا لیا۔ چار بھینسوں سے دودھ کا کام شروع کیا اور آہستہ آہستہ یہ تعداد ڈیڑھ سو تک جا پہنچی۔صبا گل کی پیدائش ایبٹ آباد کی وادی للاں کے متوسط گھرانے میں ہوئی۔ خاندان پانچ بھائی اور دونوں بہنوں پر مشتمل ہے۔ صبا کی پیدائش نارمل لڑکوں کی طرح ہوئی۔ ہوش سنبھالنے کے بعد صبا کا رجحان لڑکیوں کے ملبوسات اور چیزوں میں ہونے لگا۔ صبا کہتی ہیں کہ انھیں گ...
Keep on Fighting – Raisa Saghir

Keep on Fighting – Raisa Saghir

Poetry
Raisa Saghir If I could name strongest person, You’d be the one in my mind, No matter how hard you fall, you get back up and you grind. Baby I know that we fight, But I got you, I promise I am never leaving your side, I’m going to cheer you on and beyond the finishing line. No one can copy you, your one of a kind, I know you’ve had troubles in your past and when I ask you, you deny, But your making it for real, And when you’re having a hard-time you say that your fine, Even when I see the pain in your eyes, You’re my fighter, And I know your going to push through, I know you can purse anything you put your mind to, They say the sky’s the limit, But that’s all determined by you, You’ve got to fight this battle because that what warriors do...
Contribution of Kashmir To Arabic Literature, Dr. Khawja Zahid Aziz

Contribution of Kashmir To Arabic Literature, Dr. Khawja Zahid Aziz

Opinion
Dr. Khawja Zahid Aziz Introduction The state of Jammu and Kashmir looks like a crown on the head of Sub-continent. It has a rich history spread over a period of more than five thousand years preserved in written form. It was ruled under Hindus, Buddhists, Shahmeri sultans, Mughal emperors, Afghan, Sikh and Dogra rulers at least five thousand years. Its geographical location made this territory hard to conquer. High mountain passes, the unbeatable defense of Kashmir, forced the Arab chieftains and Mahmood Ghaznavi to return empty handed. The people of Kashmir remained unique in every field of life. Different religions like Hinduism, Budhism and Sikhism remained four thousand years in Kashmir. Kashmir was a great Buddhist learning centre during the reign of great Ashoka. During...
Prof. Dr. Sabir Afaqi, Educationist, Poet, Author, Muzaffarbad

Prof. Dr. Sabir Afaqi, Educationist, Poet, Author, Muzaffarbad

Writers
Dr.  Sabir Afaqi  (1933-2011) Dr.  Sabir Afaqi  is a well known poet of Urdu, Persian, Punjabi and Gojri languages.  In his career he was a highly respected academic with a PhD in Persian literature who published in many magazines and he wrote many books. His special field of interest is research and study of regional languages and literature, history and culture of Kashmir and comparative religion. He has attended many conferences, on these topics, held in Pakistan and various countries such as Afghanistan, Iran, Turkey, Bangladesh, Nepal, India, Srilanka, Burma, Thailand, Malaysia, Singapore, Hong Kong and Macau, He is a member of several literary Societies at home and aboard. In 2002 AJK University established an Afáqi corner in its main library in h...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact