Thursday, May 16
Shadow

Month: February 2021

اقبال اور کشمیر۔  تحریر- جواد جعفری

اقبال اور کشمیر۔ تحریر- جواد جعفری

شخصیات
تحریر :  جواد جعفری کشمیر کو خداوند عالم نے بے مثال حسن اور خوبصورتی سے نوازا ہے ۔ اس کے مسکراتے باغ‘ مہکتے گلشن‘ گنگناتے جھرنے‘ گاتی ندیاں‘ فلک بوس پہاڑ‘خوبصورت وادیاں اور مرغزر آنکھوں پر حسن کے ایسے جلوے آشکار کرتے ہیں کہ دیکھنے والا بے اختیار پکار اٹھتا ہے ۔  اگر فردوس بر روئے زمیں است ہمیں است و ہمیں اس و ہمیں اس اس خوبصورت ماحول کے ساتھ ساتھ اس دھرتی کی کوکھ سے ایسی بابغۂ روزگار شخصات نے جنم لیا جن کے علم و معرفت اور صلاحیتوں سے ایک جہان نے استفادہ کیا۔ یہ چرب دستوں اور تر دماغوں کی سرزمین تاریخ کے کسی دور میں بھی بانجھ نہیں ہوئی بلکہ اس کے سپوت آسمان علم و فن پر چاند تارے بن کر جگمگائے۔ جواد جعفری اس وادی جنت نشان کا ایک فرزند ...
کوٹلی : تشدد سے طالب علم کا بازو توڑ دیا

کوٹلی : تشدد سے طالب علم کا بازو توڑ دیا

خبریں
/ پی ایف پی نیوز/ آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کے نواحی علاقے می اسکول کے بچوں پر بدترین تشدد کی مثال ۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی میں قائم مڈل سکول منیل فگوش میں اقبال نامی معلم نے تشدد کی انتہا کردی۔ مذکورہ استاد نے آٹھویں جماعت کے سانول اسحاق کو تشد د کا نشانہ بناتے ہوۓ طالب علم کا بازو تو ڑ ڈالا - عوام علاقہ نے اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوۓ محکمہ تعلیم کے حکام سے مذکورہ استاد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے - عوام علاقہ نے ایک اجلاس کے بعد اعلی حکام کوتحریری مطالبہ پیش کیا ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ محمد اقبال صدر معلم اورسائنس ٹیچر ہے لیکن اس کے غیر اخلاقی رویے کے باعث کوئی ہائی سکول اس کی خدمات لینے پر تیار نہیں۔ لھذا اس کو ایک مڈل سکول میں تعینات کیا گیا ہے۔ جہاں اس کے خلاف بچوں سے گالم گلوچ کی شکایات عام ہیں - عوام علاقہ نے مطالبہ کیا ہے مذکورہ استاد کا تبادلہ ک...
Kashmir Solidarity Day

Kashmir Solidarity Day

Opinion
By: Amnah Shaukat Every year we observe 5 February as Kashmir Solidarity Day to show support and unity with the people of .occupied Kashmir Kashmiris have been facing illegal Indian occupation and gross human right violation by Indian occupational forces from last 74 years.Kashmir solidarity day is a national holiday. On this day Pakistani masses stands in solidarity with Kashmir and condemn Indian violation of human rights in valley of Kashmir. The main objective of celebrating this day is to strengthen unity with Kashmiri people. On this day we mark our political, moral and diplomatic support to the courageous struggle of our Kashmiri brother and sisters to achieve their legitimate right of self-determination. And we show the world that Kashmiris are not alone in their...
ہماری اقدار

ہماری اقدار

پریس فار پیس, ہماری سرگرمیاں
پریس فار پیس کی اقدار انسان دوستی پر مبنی سوچ کے تابع ہیں۔ یہ اقدار درج ذیل ہیں: سرگرمیوں میں خود احتسابی اور ذمہ داری کا احساس ڈونر ز، معاونین اور دیگر شراکت داروں سے مسلسل اشتراک منصوبوں میں شفافیت وسائل کے استعمال اور مہارتوں کے فروغ میں غیر جانبداری
5فروری یوم یکجہتی کشمیر۔ ڈاکٹر ساجد خاکوانی

5فروری یوم یکجہتی کشمیر۔ ڈاکٹر ساجد خاکوانی

آرٹیکل
ڈاکٹر ساجد خاکوانی  5 فروری یوم یکجہتی کشمیر۔ یہ دن ان مظالم کی یاد دلاتا ہے جو مقبوضہ کشمیر کے مسلمانو ں پر ڈھائے جار ہے ہیں۔ بھارت کے زیرِقبضہ جموں و کشمیرمیں عوام پر ظلم ،زورزبردستی اور ننگ انسانیت مظالم کے باب رقم کیے جا رہے ہیں ۔۔ مسلمان اور دیگرمذاہب کے پیروکار جہاں براہ راست ظالم حکومت کی چیرہ دستیوں کاشکارہیں وہاں بھارتی حکمرانون کے ہم مذہب چھوٹی ذاتوں کے ہندوبھی ان کے نسلی تعصب کابدترین شکارہیں۔ سیکیورٹی کے ادارے جس نوجوان کو چاہے گھروں سے اٹھاکر غائب کردیتے ہیں۔ انہیں سالہا سال تک عقوبت خانوں زیرحراست رکھ کر بدترین حیوانی تشددکیاجاتاہے۔ ان نوجوانوں کے لواحقین قبرکی دہلیزتک اپنے پیاروں کاانتظارکرتے کرتے ہمیشہ کی نیند سوجاتے ہیں لیکن ریاست کاکوئی ادارہ ان کی دادرسی کرنے کو تیارنہیں ہوتا۔ ان حالات میں بہت خوش قسمت نوجوان ہوتے ہیں جن کے کٹے پھٹے اور ستم رسیدہ لا...
ماں بولی اور ترقی کا راز

ماں بولی اور ترقی کا راز

تصویر کہانی
اسرار احمد، نکیال ( حال مقیم گلف) اقوام کی ترقی کا راز اُن کی مادری زبان، اُن کی تہذیب و ثقافت رسم و رواج می‍ں پنہاں ہے۔ سب سے پہلے ہم اپنی تاریخ سے دُور ہو کر تقسیم ہوئے، اور محکومی پہ فخر کرنے لگے۔ ہمارا بنیادی تعلیمی نصاب ہمیں انگریزی الفاظ کے معنی و مفہوم سکھانے میں ہماری خداداد صلاحیتوں کو ضائع کر دیتا ہے۔ہم ملازمت کے حصول کے لیے  خوب رٹہ لگا کر ایک نوکر بننے تک اَسناد کے اَنبار لگا دیتے ہیں۔ یورپ چلے جائیں تبھی نوکر، عرب ممالک نکل جائیں تبھی نوکر، الغرض نوکری کے حصول تک ہماری ساری کاوشیں اس وقت دم توڑ جاتی ہیں۔ جب ہمارے پاس انگریزی بولنے کے علاوہ کچھ پاس نہیں رہتا۔ ظاہر ہے صرف انگریزی بولنا کافی نہی‍ں۔ آپ کے پاس ہنر ہو، ترقی کے لیے آپ کے پاس کونسی صلاحیتیں ہیں؟آج ہم اگر صرف چین کی ہی بات کریں، تو چینی باشندوں کا تعلیمی نصاب اُن کی اپنی زبان میں ہے۔ وہ انگریزی...
کیلیفورنیا کا قابل فخر کشمیری : محمداقبال بٹ

کیلیفورنیا کا قابل فخر کشمیری : محمداقبال بٹ

شخصیات
عارف الحق عارف اس وقت دنیا بھر میں جہاں مقبوضہ کشمیر  اور اس کے مظلوم اور نہتے باشندے ،دہشت گرد اور گجرات میں نہتے مسلمانوں کے قاتل نریندرا مودی کی بھارتی سرکار کے بدترین مظالم اور اس کی متنازعہ حیثیت کو ختم کرنے کی غیر آئینی اور غیر قانونی کاروائیوں کی وجہ سے توجہ کا مرکز ہیں۔ وہیں دنیا کے کونے کونے میں اس کشمیر جنت نظیر سے تعلق رکھنے والے کشمیری بھی ہر شعبہ زندگی میں اپنی محنت لگن، وفاداری، ایمانداری اور دیانت داری کی وجہ سے اپنی شناخت رکھتے ہیں ۔ اور کشمیر کا نام روشن کرتے ہیں۔ آپ کسی بھی شعبے کا جائزہ لیں تو آپ کو اس کے چوٹی کے دو تین افراد میں ایک کشمیری کا نام ضرور مل جائے گا۔ اور وہ اپنی کشمیری پہچان اور شناخت پر فخر کرتا ہوا نظر آئے گا۔ یہی حال پاکستانیوں کا بھی ہے۔ جو بیرون ملک ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ اور زرمبادلہ کی شکل میں پالستان کی معیشت کو ...
ماہے نی ماہے، ندیم پہانوڑی

ماہے نی ماہے، ندیم پہانوڑی

شاعری, غزل, پہاڑی
https://www.youtube.com/watch?v=9cRu8WpJM4U&t=1s ندیم پہانوڑی ، پہاڑی شاعر ماہے نی ماہے کھان گنییں خالی کری بیڑا درد دیلے نا جان سہی کوناتھروں کہس سہی کہڑاموتو نہ وی ڈیر نہسے لاغنا تواڑے چھپرے نیاں چھاواغم دنیا نے پلانا سا توڑیںبانہی نہ کلاوالاخنا نی پرنونے دلے نے یو زخمسارا کی پولی گہسی پلنے نہی توڑے چمبخیر مطلب نے دیسی کون ہون دعا ہیکن وی بجیا ترسی گیلے بچّیا والیاں سداہیماہے سونیی حوالے ربّ نےربّ کراہی سیراں جنتی نیاںجے ہونیاں ساڑیاں نیک روحاں حشر ویچ فیری ملنیاںکوی نہی جس کول بجی تے میں دوکھڑا اپنا کھولاںجس نے مونڈے اپر راجیاتھروں اپنے ڈولاںماہے نی ماہے نی ماہے کھانگنیے خالی کری بیڑادرد دیلے نہ جان سہی کوناتھروں کہسی کہڑا ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact