Friday, May 3
Shadow

Month: February 2021

باغ وبہاراں شخصیت کے مالک پرنسپل شوکت حسین ، تحریر : پروفیسر خالد اکبر‎

باغ وبہاراں شخصیت کے مالک پرنسپل شوکت حسین ، تحریر : پروفیسر خالد اکبر‎

آرٹیکل
تحریر : پروفیسر خالد اکبر اُس کی امیدیں قلیل اُس کے مقاصد جلیل                 نرم      دم   گفتگو ،گرم     دم جستجو  سرخ اور سپید چہرہ،کشادہ پیشانی،دراز قد،گرجدار آواز، چہرے پر  تمکنت ،اُجلا لباس اور ہجوم میں نمایاں دیکھائی دینےوالے باغ وبہاراں شخصیت کے مالک پرنسپل شوکت  حسین ا لمعروف ڈی پی شوکت  صاحب کے بارے میں ایک  نظر یا  ایک ملاقات میں رائے قائم ک...
Distribution of clothes to deserving families in Muzaffarabad

Distribution of clothes to deserving families in Muzaffarabad

ہماری سرگرمیاں
We collect donations of used clothes in the UK and distribute them among the neediest people in deserving communities in Muzaffarabad Azad Kashmir. Press For Peace Welfare Activities: UPDATE 19 June 2021 | By Zubair ud Din Arfi , Senior Field Co-ordinator Press For Peace Welfare Activities Activity update 1-3 February 2021 Duration: 3 Days | By Zubair ud Din Arfi , Senior Field Co-ordinator   Activity Date 1-3 February, 2021 Duration: 3 Days  Theme: Facilitating the Vulnerable Communities of District Muzaffarbad Azad Jammu  and Kashmir through the Distribution of Winter Clothes Background of the Activity The Press for Peace (PFP) is committed to reach out the most vulnerabl...
بنجونسہ جھیل کی توسیع : مضمرات اور امکانات،  پروفیسر خالد اکبر

بنجونسہ جھیل کی توسیع : مضمرات اور امکانات، پروفیسر خالد اکبر

آرٹیکل
بنجونسہ جھیل کو پورے پونچھ ڈویژن میں بالخصوص اور پورے آزاد کشمیر میں بالعموم سیرو سیاحت کی سرگرمیوں کا Hubاور علامت قرار دیا جائے تو یہ بات کسی بھی قدر مبالغہ آمیز نہ ہوگی۔ گھنے جنگلات، صنوبر، دیاروں اور بیاڑ کے دیو قامت درختوں کے دامن میں واقع یہ جھیل اپنے دلفریب نظاروں کے سبب سیاحوں کے لیے سحر انگیزی اور دلر بائی کا باعث ہے، جوہر طرح کے موسم میں سیاحوں کے لیے رعنائیوں  او رسرمستیوں کا سامان رکھتی ہے۔ یخ بستہ اورمنجمد کرنے والی سردی اور کُہرمیں یہ جھیل جب سخت برف کی دبیز چادر اوڑھتی ہے توملک کے طول وعرض سے آئے ہوئے کئی کھلنڈرے اورمہم جو سیاح اسکی  جمی ہوئی سطح پراٹھکیلیاں بھی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں! بہار کے موسم میں جھیل کا پانی آس پاس کے درختوں اور سبزہ کے رنگ میں یک رنگ ہو کر ایک رومانوی اور حسین شکل اختیار کرتا ہے۔ تو پورے ملک  سے سیاحوںکاا ایک انبوہ اُمڈ آتا ہے۔ ...
سمیع اللہ عزیز منہاس (آرکیٹکٹ)۔ محقق، مصنّف ، وادئ نیلم ۔ آزاد کشمیر

سمیع اللہ عزیز منہاس (آرکیٹکٹ)۔ محقق، مصنّف ، وادئ نیلم ۔ آزاد کشمیر

رائٹرز
سمیع اللہ عزیز منہاس پیشے کے اعتبار سے آرکیٹکٹ ہیں - انھوں نے اپنے پیشہ ورانہ علم کو وادی نیلم کی تاریخ و ثقافت کے مخفی گوشوں کو مناظر عام پر لا کر ایک تاریخی کارنامہ سرانجام دیاہے -وہ ایک محقق اور لکھاری ہیں - اور صداۓ نیلم اور دیگر پلیٹ فارم کے ذریعے تحقیقی اور علمی سرگرمیوں کی سرپرستی اور قیادت کر رہے ہیں -وہ تاریخ اور ثقافت کےموضوعات  پر اخبارات اور جرائد میں لکھتے ہیں - ان کی ایک کتاب  نیلم سےناگ تک شائع ہو چکی ہے ۔ ...
برطانوی عہد کےعزم و ہمت کا نشان لال بُتی،  تحریر و تحقیق : سمیع اللہ عزیز منہاس (آرکیٹکٹ)

برطانوی عہد کےعزم و ہمت کا نشان لال بُتی، تحریر و تحقیق : سمیع اللہ عزیز منہاس (آرکیٹکٹ)

آرٹیکل
تحریر و تحقیق: سمیع اللہ عزیزمنہاس(آرکیٹکٹ) تصاویر: رئیس انقلابی، راجہ شاہد خالق کائنات نے یہ خوبصورت اور اپنی قدرت کا شاہکار زمین و آسمان جہاں اپنی شان ربوبیت کے اظہار و پہچان کے لئے تخلیق فرمائے وہیں انہیں انسانوں کے استفادہ اور خدمت وبھلائی کے لئے بنایا۔ کوئی بھی قوم ہو اور کسی مذہب کی ماننے والے جتنی محنت و کوشش کریں گے دنیا مسخر ہو کر اس کے لئے مفید بن جاتی ہے۔ ایسی ہی عزم و ہمت کی مثال ہمیں ہندوستان پر برطانوی دور حکومت کی ملتی ہے۔ جب انہوں نے سونے کی چڑیا ہندوستان پر قبضہ کیا تو اس کے طول وعرض میں پھیلے وسائل کے حصول کے لئے منظم اور بھرپور کوشش کی۔ وسائل سے استفادہ کے لئے جنوب میں ہندو پاک کے سمندروں سے لے کر شمال میں کے ٹو کے بلند و بالا پہاڑوں تک کا تفصیلی سروے کیا گیا۔  آج سے دو سو سے ڈھائی سو سال قبل تک یہ سروے ہندوستان کی تاریخ کا اہم کارنامہ تھا۔ موجودہ...
پروفیسرالیف الدین ترابی، اسکالر ، سیاسی و مذہبی رہنما

پروفیسرالیف الدین ترابی، اسکالر ، سیاسی و مذہبی رہنما

شخصیات
پروفیسرالیف الدین ترابی27 اگست 1941ء کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ کے ایک دیندار گھرانےمیں پیدا ہوئے ۔  انھوں نےگریجویشن 1963ء میں کشمیر یونیورسٹی سے کیا۔ 1965ء میں انھوں نے پاکستانی زیرانتظام کشمیر کی طرف ہجرت کی،پلندری کو اپنا مسکن بنایا اور تدریس کے شعبے سے وابستہ ہوگے  وہ کئی اہم حکومتی عہدوں پر بھی فائز رہے۔ انھیں حجاز مقدس کے سفر کا شرف حاصل ہوا۔ ادارہ معارف اسلامی وہاں جامعہ ام القریٰ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد واپس پاکستان آکر لاہور ادارہ معارفِ اسلامی سے وابستہ ہوئے   کشمیر میں آزادی کی تحریک نے جب نئی انگڑی لی تو اسے منظم اور مربوط بنیادوں پرجاری رکھنے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔  آپ نے کش...
ناصر بیگ چغتائی صحافی ، اینکرپرسن، مصنف

ناصر بیگ چغتائی صحافی ، اینکرپرسن، مصنف

رائٹرز
ناصر بیگ چغتائ سینئر صحافی ہیں۔ اُن کی صحافت سے وابستگی کو تیس سال سے زائد ہو گئے ہیں۔ وہ انیس سو اسی کےآغاز میں صحافت سے وابستہ ہوئے اور مختلف اخبارات میں اہم پوزیشنز پر فائز رہے۔ اردو نیوز جدہ کے بانی ممبر اورایڈیٹر بھی رہے۔ مستقبل پر نظر رکھتے ہوئے دو ہزار دو میں پرنٹ سے الیکٹرونک میڈیا سے ناطہ جوڑا، اور جیو نیوز دبئی کی لانچنگ میں اہم کردار ادا کیا۔ اے آر وائی ون ورلڈ کے ہیڈ بھی رہے۔ ناص...
سردارعارف شاہد شہید ، سیاسی رہنما ، مصنّف، آزاد کشمیر

سردارعارف شاہد شہید ، سیاسی رہنما ، مصنّف، آزاد کشمیر

رائٹرز
عارف شاہد آل پارٹیز نیشنلسٹ الائنس کے سابق چیر مین اور نیشنل لبریشن کانفرنس کے صدر تھے۔ عارف شاہد ایک کشمیری قوم پرست رہنما کی حیثیت سے جانے جاتے تھے، وہ پاکستان اور بھارت دونوں ملکوں کی کشمیرپالیسیوں کے سخت مخالف تھے ۔ اور وہ خود مختار کشمیر کے نظریہ کے داعی تھے ۔ راولپنڈی میں  14 مئی 2013 کو نامعلوم حملہ آوروں نے عارف شاہد کو  فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا - عارف شاہد شہید کی تصانیف  یہ داغ داغ اجالا ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact