Monday, April 29
Shadow

Tag: تسنیم جعفری

پریس فارپیس فاؤنڈیشن کی ادبی ایوراڈ ز تقریب

پریس فارپیس فاؤنڈیشن کی ادبی ایوراڈ ز تقریب

ہماری سرگرمیاں
تحریر۔۔۔غلام زادہ نعمان صابریایڈیٹر ماہنامہ کرن کرن روشنیبچوں کا ادب کی معروف ادیبہ و شاعرہ محترمہ تسنیم جعفری صاحبہ کی ادبی خدمات کے حوالے سے خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے پریس فار پیس فاؤنڈیشن نے  قذافی اسٹیڈیم کے پنجابی کمپلیکس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔پریس فار پیس فاؤنڈیشن  اس حوالے سے مبارک باد کی مستحق ہے کہ سات سمندر پار سے آ کر بچوں کا ادب کی معروف ادیبہ کو خراج تحسین پیش کیا۔ حالاں کہ پاکستان میں بچوں کے ادب کے حوالے سے بہت سی ادبی تنظیمات کام کر رہی ہیں۔اس تقریب کا مقصد  پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تحریری مقابلے "تسنیم جعفری میری نظر میں" پوزیشن لینے والے لکھاریوں کو ایوارڈ اور اسناد سے نواز کر ان کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔ محترمہ تسنیم جعفری صاحبہ کی شخصیت پر بہت سے مضامین لکھے جا رہیں اور آئندہ بھی لکھے جاتے رہیں گے ۔ محترمہ تسنیم جعفری صاحبہ کی ادبی خدمات کو یو...
تسنیم جعفری : ایک عہد ساز ادبی شخصیت /تحریر شبیر احمد ڈار

تسنیم جعفری : ایک عہد ساز ادبی شخصیت /تحریر شبیر احمد ڈار

شخصیات
   تحریر شبیر احمد ڈار           پاکستانی ادب میں  ایک تابندہ نام " تسنیم جعفری " کا ہے  جو ایک معروف ادیبہ ، ماہر تعلیم ، شاعرہ ، مصور ، سائنس فکشن رائٹر اور درجنوں کتب کی مصنفہ ہیں ۔  بچوں کے ادب کے حوالے سے آپ کی  شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں آپ کی منفرد اسلوب پر مشتمل کہانیاں اور دیگر  مضامین کو علمی و ادبی حلقوں میں خوب پذیرائی ملی ۔ شبیر احمد ڈار        تسنیم جعفری کا اصل نام " تسنیم اختر جعفری " ہے اور قلمی نام "تسنیم جعفری " ہے آپ کا تعلق اسلامی جمہوریہ پاکستان کے تاریخی شہر لاہور سے ہے ۔ آپ نے 2004ء میں اپنی پہلی کہانی لکھی جو ماہ نامہ پھول میں شائع ہوئی اس کے بعد یہ سفر تیزی سے جاری رہا اور اپنے فکری و فنی طرز تحاریر سے جلد ہی علمی و ادبی حلقوں کے ساتھ قارئین کی توجہ  بھی حاصل کر لی ۔  آپ ک...
محترمہ تسنیم جعفری تحریری مقابلے کے نتائج کا اعلان

محترمہ تسنیم جعفری تحریری مقابلے کے نتائج کا اعلان

پی ایف پی نیوز, ہماری سرگرمیاں
انعام یافتگان کو ایوارڈز اور تمام شرکا مقابلہ کو تعریفی اسناد تقسیم کی جائیں گی جس کے لیے تقریب کے انعقاد کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ لندن :پی ایف پی نیوز پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام معروف مصنفہ محترمہ تسنیم جعفری کے حوالے سے تحریر ی مقابلے (مضمون نویسی اور شاعری) کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے -منصفین کے فیصلے کے مطابق پہلی پوزیشن قراۃ العین عینی نے حاصل کی ہے۔ عطرت بتول نقوی اور فوزیہ تاج نے دوسری جبکہ نصرت نسیم اور منزہ اکرم نے تیسری اور رفعت امان اللہ اورفریدہ گوہر نے چوتھی پوزیشن حاصل کی -شاعری کا خصوصی انعام انصار احمد معروفی نے حاصل کیا ہے - پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام“ تسنیم جعفری شخصیت اور فن“ کے حوالے سے  ہونے والے اس تحریر ی مقابلے میں پاکستان اور انڈیا سے ستائیس قلمکاروں نے حصہ لیا جنہوں نے بچوں کے ادب میں تسنیم جعفری کی خدمات پر مقالے اور م...
تسنیم جعفری کی ادبی خدمات کے اعتراف میں تحریری مقابلے کا اعلان

تسنیم جعفری کی ادبی خدمات کے اعتراف میں تحریری مقابلے کا اعلان

Activities, ہماری سرگرمیاں
اردو زبان میں بچوں کے ادب کے فروغ کی خدمات کے اعتراف میں معروف لکھاری، ادیبہ اور مصنفہ محترمہ تسنیم  جعفر ی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے نوجوان اہل قلم کے مابین مضمون نویسی کے مقابلے کا اعلان کر دیا گیا ہے - پریس فارپیس فاؤنڈیشن یوکے نے  ادب اور مثبت اقدار کے فروغ کے لئے سماجی ذرائع ابلاغ  پر کوشاں گروپ“ ادیب نگر“ کے اشتراک سے اس تحریری مقابلے کا انعقاد کیا  گیا ہے - ادیب نگر ان دنوں اپنی سالگرہ کی تقریبات کا بھی انعقاد کر رہا ہے - تحریر ی مقابلے کا عنوان  - تحریر ی مقابلے کا مرکزی عنوان“ تسنیم جعفری: میری نظر میں“ہے جس کا مقصد  محترمہ تسنیم جعفر ی کی زندگی اور ادبی اور تخلیقی پہلوؤں کو اجاگر کرنا  اور نوجوانوں میں  ماحولیات  اور  سائنسی   موضو عات میں دلچسپی پیدا کرنا ہے  مقابلے میں مزید ذیلی موضوعات کو بھی شامل  ...
تسنیم جعفری –  مصنف ، ناول نگار ، کہانی کار – لاہور

تسنیم جعفری – مصنف ، ناول نگار ، کہانی کار – لاہور

رائٹرز
تسنیم جعفری  تسنیم جعفری پاکستان میں بچوں کے ادب کے معتبر ترین ناموں میں شمار ہوتی ہیں – وہ ایک معروف لکھاری ایوارڈ یافتہ ادیب اور ادب اطفال کی مخلص سرپرست  ہیں تسنیم جعفری کی ویب سائٹ www.tasneemjafri.com ادیب نگر کی بانی اور سرپرست انھوں نے فیس بک پر فروغ ادب کے لئے ادیب نگر کے نام سے ایک گروپ بھی شروع کر رکھا ہے جس کے زیراہتمام نوجوان لکھنے والو ں کی حو صلہ افزائی کے لئے انعامات بھی دیے جاتے ہیں – ملک کے ہزاروں ادیب، شعرا،ایڈیٹرز اور ادب دوست قارئین اس کے ممبر ہیں تسنیم جعفری کے ایوارڈ پریس فار پیس ایوارڈ  فار چلڈرن لٹریچر 2021 معمار وطن ایوراڈ 2019 برائے ادب معمار وطن ایوراڈ ملا 2020برائے ادب اخوت ادبی ایوارڈ 2020 ابابیل ادبی ایوارڈ 2020 یو بی ایل لٹریری ایوارڈ 2022/3   Dr Amjad Saqib Award تسنی...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact