Monday, April 29
Shadow

Tag: ڈاکٹر محبوب کاشمیری

ڈاکٹر محبو ب کاشمیری کی غزل

ڈاکٹر محبو ب کاشمیری کی غزل

شاعری, غزل
غزل  ڈاکٹر محبوب کاشمیری  موت سے  انگلی چھڑا  کر آئے  ہیں زند کچھ دن ترے  ہمسائے  ہیں بے  زبانی     مٹ      گئی      دیوار    کی  ہم   نئے  نعرے   بنا  کر   لائے  ہیں  باغ     میں   جشنِ  بہاراں  ہے  مگر  پھول   تو   بازار  سے   منگوائے   ہیں  کوزہ ء   دل   کب   کا   خالی   ہو  چکا آنکھ میں  آنسو  کہاں سے آئے  ہیں خود  بنائے  ہیں  یہ مٹی  کے  چراغ  کارخانوں   سے  نہیں   بنوائے   ہیں  سب کے چہروں میں تلاشا ہےتمہیں بےوفا  ،  ہرجائی   تک   کہلائے  ہیں ...
بھمبرمیں ادبی جمود ٹوٹا- ڈاکٹراعجازکشمیری

بھمبرمیں ادبی جمود ٹوٹا- ڈاکٹراعجازکشمیری

آرٹیکل, شاعری
ڈاکٹر محبوب کاشمیری کی سالگرہ پرعظیم الشان محفل مشاعرہ کا انعقاد بھمبرآزادکشمیرکی ادبی فضا میں ایک نئے عہد کا آغاز ہے۔ اکتیس جنوری کو بھمبر میں ایک عظیم الشان مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مشاعرہ اس حوالے  سے بھی منفرد تھا کہ اس نے بھمبر میں موجود ادبی جمود کو توڑا۔ یہ بھمبر کی ادبی تاریخ کا پہلا اس سطح کا مشاعرہ تھا کہ جس میں پاکستان کے نامور شعراء نے شرکت کی۔ آزاد جموں کشمیر کے دیگر اضلاع میں سلسلہ وار مشاعرےہوتے رہتے ہیں ۔ ان اضلاع میں باقاعدہ ادبی ماحول ہے۔ لیکن بھمبر ریاست کا ضلع ہونے کے باوجود اس طرح کے ماحول سے بالکل ہی دور تھا۔ بھمبر میں موجود اس جمود کو بھمبر کے موجودہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محبوب  کاشمیری نے توڑا۔ ڈاکٹر محبوب کاشمیری ایک کہنہ مشق شاعر ہیں۔ انہوں نے 31 جنوری کو اپنی سالگرہ کی مناسبت سے محفلِ مشاعرہ کا انعقاد کیا ۔ جس کی صدارت جناب عباس تابش...
غزل

غزل

شاعری, غزل
ڈاکٹر محبوب کاشمیری میرے دشمن مجھے کاندھوں پہ اٹھانے آئے میرے دشمن مجھے کاندھوں پہ اٹھانے آئے دوست احباب تو بس رسم نبھانے آئے ایک ہی لمحہ غافل تھا میسر مجھ کو یاد اس لمحے میں کیا کیا نہ زمانے آئے گھر سے نکلا تھا تو کیا کیا مجھے خوش فہمی تھی دربدر ہو کے میرے ہوش ٹھکانے آئے میں کہ ویران ہوا جاتا ہوں اندر اندر “ قریہ جاں میں کوئی پھول کھلانے آئے “ میرا دشمن تو میرے اپنے ہی اندر ہے کہیں کون مجھ کو میرے ہاتھوں سے بچانے آئے جانے کس خواب نے کر رکھا ہے پتھر محبوب کوئی محشر مجھے نیندوں سے جگانے آئے ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact