Monday, April 29
Shadow

Tag: british kashmiri

پیر پنجال میں کیا ہور ہا ہے ؟  تحریر : مظہراقبال مظہر

پیر پنجال میں کیا ہور ہا ہے ؟ تحریر : مظہراقبال مظہر

آرٹیکل
 مظہر اقبال مظہر بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں رہنے والے  پہاڑی  قبائل  کی امیدیں آج کل  عروج پر ہیں۔  پیر پنجال کی پہاڑیوں کے دامن میں  سینکڑوں دیہات پر مشتمل پہاڑی  خطے کے  لوگ نئے جوش و جذبے کے ساتھ جاگ رہے ہیں کہ انہیں اب  شیڈول  کاسٹ کے زمرے میں شمولیت کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو جائے گا۔ نوے کی دہائی میں بھارت کی مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر کے سات قبائل کو شیڈیول کاسٹ کا درجہ دیا، جن میں گجر بکروال بھی شامل تھے ، لیکن پہاڑی قبائل اس سہولت سے محروم رہے۔  بھارت سرکار گلا پھاڑ کر اور پورا زور لگا کر کہہ رہی ہے کہ پہاڑی قبائل سے تعلق رکھنے والے لوگ مرکز سے یہ مطالبہ کر رہے ہیں۔ موجودہ سیاسی حالات میں یہ اندازہ لگانا بہت مشکل ہے کہ  اس میں کتنی حقیقت ہے ؟  خاص طور پر جب وزیر اععظم مودی نے لال قلعہ کی فصیل سے پہاڑی قبیلے کے مطالبات کا ذکر کرنا مناسب سمجھا  اور پ...
میٹھا( افسانہ)/ تحریر ثناء ادریس

میٹھا( افسانہ)/ تحریر ثناء ادریس

افسانے
ثناء ادریس " چل شاداں ! آج بڑا دل کر رہا فلم دیکھنے کو ۔ " غفور نے لاڈ سے بیوی کا ہاتھ پکڑتے ہوئے کہا جو اس نے ایک جھٹکے سے چھڑا لیا ۔ " یہ سب باتیں بھرے پیٹ سے اچھی لگتی ہیں ۔ خالی پیٹ دوزخ ہوتا ہے ۔ جہاں نہ محبت کی گنجائش ہوتی ہے اور نہ عیاشیوں کی ۔ " شاداں بھی کسی اور ہی موڈ میں تھی ۔ پر غفور نے سوچ لیا تھا ۔ آج کچھ بھی ہو جائے وہ شاداں کے ساتھ فلم دیکھنے ضرور جائے گا ۔ شادی کے شروع دنوں میں دونوں نے خوب موج مستی کی ۔ گردشِ وقت نے ان سے زندگی کی رعنائیاں تو چھینی مگر ساتھ ساتھ آپسی محبت کا بھی فقدان ہو گیا ۔ " او کج نئی ہوتا شاداں ۔ میرا ایک دوست ہے بلیک میں ٹکٹ دیتا ہے پہلے شو کی ۔ نکڑ والے سنیما میں نئی فلم لگی ہے ۔ قسمیں بڑا دل تیرے ساتھ دیکھنے کو ۔" غفور نے اسے منانے کی کوشش کی ۔ " دیکھ غفور ! مہینے کی آخری تاریخیں چل رہیں ۔ چولہا چوکھا مشکل ہوا پڑا ۔ ایک وقت کھا لو تو دوجے وقت...

Social Media : A Ray of Hope for Divided Kashmiri Families

Opinion
 My heart pains when I hear and watch accounts of moving incidents and happening in parts of Jammu and Kashmir during the division of this beautiful place in 1947.  In this talk you will hear how the barriers of mistrust, division, and hatred put in place during the last 70 years of control of Hindu and Muslim population are receding now. And, all this is happening because of a revolutionary use of social media. 
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact