Sunday, May 5
Shadow

Author: editor1

پیر پنجال میں کیا ہور ہا ہے ؟  تحریر : مظہراقبال مظہر

پیر پنجال میں کیا ہور ہا ہے ؟ تحریر : مظہراقبال مظہر

آرٹیکل
 مظہر اقبال مظہر بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں رہنے والے  پہاڑی  قبائل  کی امیدیں آج کل  عروج پر ہیں۔  پیر پنجال کی پہاڑیوں کے دامن میں  سینکڑوں دیہات پر مشتمل پہاڑی  خطے کے  لوگ نئے جوش و جذبے کے ساتھ جاگ رہے ہیں کہ انہیں اب  شیڈول  کاسٹ کے زمرے میں شمولیت کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو جائے گا۔ نوے کی دہائی میں بھارت کی مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر کے سات قبائل کو شیڈیول کاسٹ کا درجہ دیا، جن میں گجر بکروال بھی شامل تھے ، لیکن پہاڑی قبائل اس سہولت سے محروم رہے۔  بھارت سرکار گلا پھاڑ کر اور پورا زور لگا کر کہہ رہی ہے کہ پہاڑی قبائل سے تعلق رکھنے والے لوگ مرکز سے یہ مطالبہ کر رہے ہیں۔ موجودہ سیاسی حالات میں یہ اندازہ لگانا بہت مشکل ہے کہ  اس میں کتنی حقیقت ہے ؟  خاص طور پر جب وزیر اععظم مودی نے لال قلعہ کی فصیل سے پہاڑی قبیلے کے مطالبات کا ذکر کرنا مناسب سمجھا  اور پ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact