Friday, May 17
Shadow

Tag: محمد برہان الحق

اما م اعظم ابو حنیفہ اور آپکی فقہی بصیرت | محمدبرہان الحق

اما م اعظم ابو حنیفہ اور آپکی فقہی بصیرت | محمدبرہان الحق

آرٹیکل
محمد برہان الحق نام :۔نعمان بن ثابت، کنیت :۔ابو حنیفہ، لقب :۔امام اعظم، ولادت:۔امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کی ولادت باسعادت 80 ہجری کو کوفہ میں ہوئی۔ حضور ؐ کی بشارت:۔ جس دور میں امام اعظم پروان چڑھے علم زیادہ تر موالی میں پایا جاتا تھا وہ نسبی فخر سے محروم تھے خدا نے انھیں علم کا فخر عطاء کیا تھا جو سب کے مقابلے میں زیادہ مقدس اور زیادہ پھیلنے پھولنے والا زیادہ پائیدار نام زندہ رکھنے والا تھا رحمت عالم ؐ کی یہ پیشن گوئی سچی ثابت ہوئی کہ اولاد فارس علم کی حامل ہوگی امام بخاری و مسلم وشیرازی و طبرانی کے الفاظ یہ ہیں-لو کا ن العلم معلقاعند الثریا تناولہ رجال من ابناء الفارس (ترجمہ ) اگر علم کہکشاں تک بھی پہنچ جائے تو اھل فارس کے کچھ لوگ اسے حاصل کر کے رھیں گے- تحصیل علم کی طرف توجہ اور تعلیم و تربیت:۔ امام اعظم کی آنکھ کھلی تو انہوں نے مذاھب وادیان کی دنیا دیکھی غور و ف...
سفر معراج النبی | محمد برہان الحق

سفر معراج النبی | محمد برہان الحق

آرٹیکل
تحریر: محمد برہان الحق۔جہلم رجب المرجب کی اہمیت اسلامی سال کا ساتواں مہینہ رجب المرجب ہے۔ رجب اُن چار مہینوں میں سے ایک ہے جنہیں اللہ تبارک وتعالیٰ نے حرمت والے مہینے قرار دیا ہے۔ارشاد ہے: اللہ رب العزت کے نزدیک مہینوں کی تعداد بارہ مہینے ہے جو اللہ کی کتاب (یعنی لوح محفوظ) کے مطابق اُس دن سے نافذ ہیں جس دن اللہ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا، ان بارہ مینوں میں سے چار حرمت والے ہیں۔’’ (التوبہ36) ۔نبی اکرم ﷺ نے ان کو بیان فرمایا ہے اوروہ یہ ہیں۔ذوالقعدہ، ذوالحجہ، محرم الحرام اور رجب المرجب۔معلوم ہوا کہ حدیث نبوی ﷺکے بغیر قرآن کریم نہیں سمجھا جاسکتا ۔ ان 4مہینوں کو اشہر الحرام کہا جاتا ہے۔ ان مہینوں کو حرمت والے مہینے اس لئے کہتے ہیں کہ ان میں ایسے کام سے جو فتنہ وفساد ، قتل وغارت گری اور امن وسکون کی خرابی کا باعث ہوں منع فرمایا گیا ہے۔ اگرچہ لڑائی جھگڑا سال کے دیگر مہینوں میں بھی حرام...
قائد اعظمؒ  اور اردو زبان/ تحریر: محمد برہان الحق

قائد اعظمؒ اور اردو زبان/ تحریر: محمد برہان الحق

Article
تحریر: محمد برہان الحق                  زمین پر جب داعیان حق(مسلمانوں) کی حکومت قائم ہوئی تو مسلمانوں نے اپنا قومی تشخص اور وقار کو برقراررکھا۔ کسی بھی حال میں مسلمانوں نے اپنی تعلیمی و ثقافتی اور قومی زبان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔ مسلمانوں کی اول زبان تو عربی ہے،برصغیرپاک و ہند میں وسعت کے ساتھ ہی فارسی زبان کو بھی مسلمانوں کی زبان ہونے کا خلعت ملا اور برصغیر میں مسلمانوں کی حکومت کے دوران بہت سے مسلم ممالک کی اقوام کی یکجہتی و اتحاد کی وجہ سے اردو زبان نے جنم لیا۔برصغیر پر انگریز نے جب شب خون مارا تو اس نے مسلمانان ہند کی تہذیب و ثقافت کا جنازہ نکالنے کوضروری جانااوریہ سمجھاکہ مسلمانوں کے مابین وحدت و اتحاد کی علامت تعلیم و تعلم کی یکسانیت اور زبان کی ہم آہنگی ہے۔لہذا انگریز نے اپنی تہذیب و ثقافت مسلط کرنے کے لیے مسلمانوں کے نظام تعلیم کا چہر ہ مسخ کیا اور اپنی زبان بھی برصغیر میں رائ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact