Monday, May 20
Shadow

Tag: مجتبی بیگ

بچوں کے کم مارکس کی ذمہ دار فضائی آلودگی|  تحریر: مجتبی بیگ

بچوں کے کم مارکس کی ذمہ دار فضائی آلودگی| تحریر: مجتبی بیگ

آرٹیکل
تحریر: مجتبی بیگ کسی بھی شہر کے وسط میں رہنے والے بچوں کے اپنے اسکول کی سطح پر تو بہت اچھے مارکس آتے ہیں تاہم بورڈ کی سطح پر جب وہ کوئی امتحان دیتے ہیں تو مضافاتی علاقوں میں رہنے والے بچوں کے مارکس زیادہ تر ان سے کہیں زیادہ ہوتے ہیں جبکہ شہر کے وسط میں کوئی ٹاپ پوزیشن پر آتا یا آتی بھی ہے تو وہ ایسے طبقے سے ہوتا یا ہوتی ہے جس کا فضائی آلودگی کچھ خاص بگاڑ نہیں سکتی ہے یعنی اس کا آنا جانا اے سی گاڑی اور گھر میں رہنا اے سی روم میں ہوتا ہے جی ہاں فضائی آلودگی صحت کے متعدد مسائل کے ساتھ ساتھ آپ کے بڑھتے ہوئے بچوں کی ذہانت اور قوت مدافعت کو براہ راست متاثر کرتی ہے اور آپ ہر وقت یہ سوچتے ہیں کہ شہر کے وسط میں موجود انتہائی معیاری اسکول میں پڑھنے کے باوجود میرے بچے کے مارکس اتنے کم کیوں ہیں اور کوئی جواب نہ پا کر بچے کو ہی برا بھلا کہنا شروع کردیتے ہیں کئی بڑے اسکول یا تو شہر کے وسط سے مضافات م...
کتاب دوستی سکھاتی ہے ماحول دوستی تحریر: مجتبی بیگ

کتاب دوستی سکھاتی ہے ماحول دوستی تحریر: مجتبی بیگ

آرٹیکل
تحریر: مجتبی بیگ آج کے چھوٹے بڑے دلفریب اسکرینوں کے دور میں بھی کتاب سے جڑے رہنا اور کتابیں خریدتے کسی بھی فرد کے واقعی تعلیم یافتہ اور علم دوست ہونے کا ثبوت ہے۔ اگر کوئی تعلیم یافتہ فرد کتاب خریدے اور اسے کسی پلاسٹک کی تھیلی جیسی ممنوع چیز میں رکھ کر لائے یہ کیسے ممکن ہے؟ کتابیں خریدیں تو گھر سے کوئی بیگ یا کپڑے کا تھیلا ساتھ لیکر جائیں تاکہ آپ کو پلاسٹک کی تھیلی میں کتاب لاتا دیکھ کر کسی کو یہ سوچنا نہ پڑے کہ کتاب کیونکر آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکی۔ یہ سچ ہے کہ ملک کے تمام صوبوں اور وفاق کے تحت علاقوں میں پتلے پلاسٹک بیگز کے استعمال اور خرید و فروخت پر پابندی ہے تاہم اس پابندی پر عملدرآمد میں کوتاہی اور عوام کی کم شعوری اور عدم دلچسپی کے باعث ہر جگہ یہ تھیلیاں کھلے عام فروخت اور استعمال ہورہی ہیں۔ یورپ میں نشاۃ الثانیہ کے بعد دانشور لوگ کتابیں ہاتھ میں تھامے آیا جایا کرتے تھے تاکہ جہاں ...
موسمیاتی تبدیلی کے ہولناک اثرات سے اپنے بچوں کو کیسے بچائیں تحقیق و تحریر: مجتبی بیگ

موسمیاتی تبدیلی کے ہولناک اثرات سے اپنے بچوں کو کیسے بچائیں تحقیق و تحریر: مجتبی بیگ

آرٹیکل
تحقیق و تحریر: مجتبی بیگ آج کے دور میں کسی بھی فرد سے پوچھیں کہ اس کی بڑی بڑی فکرات کون سی ہیں تو شاید ہی کوئی بال بچے دار فرد ہوگا جو بچوں کی سیفٹی کی فکرمندی کا اظہار نہ کرتا ہو مگر زیادہ تر کو یہ بات معلوم ہی نہیں کہ بچوں کے لیے ایک بہت بڑا خطرہ موسمیاتی تبدیلی کے ہولناک اثرات بھی ہیں جن کی تفصیل اور ان سے بچنے کے اہم ترین طریقے اس مضمون میں دئیے جارہے ہیں: بچوں کی قوت مدافعت بڑوں کے مقابلے میں خاصی کمزور ہوتی ہے اسی لیے ایک تحقیق کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچے دگنا متاثر ہوتےہیں اس وقت ستر کروڑ بچے ایسے ممالک میں رہتے ہیں جوموسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات کی زد میں ہیں اور بدقسمتی سے پاکستان بھی ایسے ہی ممالک میں سے ایک ہے. موسمیاتی شدت خواہ وہ شدید گرمی کی شکل میں ہو یا سردی کی شکل میں مختلف بیماریوں کی صورت میں سب سے پہلے بچوں کو نقصان پہنچاتی ہے جبکہ ہم بڑے آرام سے یہ کہہ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact