Friday, May 3
Shadow

Tag: علی شاہد دلکش

مناجات / کلام:  علی شاہد دلکش

مناجات / کلام: علی شاہد دلکش

شاعری
علی شاہد دلکش حمدیہ ترائیلے نظم    خدا   معبود   ہے   نا    وہی پرور ہے سب کا    جو  بے مولود  ہے  نا    خدا   معبود   ہے   نا   وہ  لا محدود  ہے   نا   وہی محور ہے سب کا   خدا   معبود   ہے    نا   وہی  پرور ہے سب کا   نعتیہ ترائیلے   ذکر سے گر  بھرا  یہ سینہ  ہے   یاد  سے  یوں سجا رہے  یہ دل   زندگی   کا    یہی   قرینہ   ہے   ذکر سے گر  بھرا  یہ سینہ  ہے   اِک  ہے  مکہ  تو  اک مدینہ ہے   وِرد  سے  یوں ہَرا  رہے  یہ دل   ذکر سے گر  بھرا  یہ سینہ  ہے   یاد  سے  یوں سجا رہے یہ دل فکر: علی شاہد دلکش کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ کالج...
عالمی یوم اردو/ علی شاہد دلکش

عالمی یوم اردو/ علی شاہد دلکش

اردو
علی شاہد دلکش، کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ کالج، ہماری اردو زبان برصغیر خصوصاً ہند و پاک میں بولی جانے والی اہم ترین زبانوں میں سے ایک ہے۔ بشمول وطن عزیز ہندوستان برصغیر کے بیشتر خطوں میں  9/نومبر کو یومِ اردو منایا جاتا ہے۔ اب تو اپنی مٹھاس کے سبب یہ بر صغیر کے علاوہ بھی دیگر ممالک کے چند خطوں میں آن بان شان کے ساتھ منایا جانے لگا ہے۔ بیک وقت برصغیر اور دنیا کے مختلف خطوں میں منائے جانے کی وجہ کر اسے عالمی یومِ اردو سے موسوم کیا جاتا ہے۔ 9/ نومبر کے دن کو عالمی یوم اردو منانے کا مقصد اردو زبان کی مقبولیت کو اجاگر کرنا اور اس کی اہمیت کو سراہنا ہے تاکہ پیاری اردو ایک عالمی عوامی زبان بن سکے۔واضح ہوکہ برسوں سے اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن اور یونائیٹیڈ مسلم انڈیا، ان دونوں غیر سرکاری خانگی انجمنوں کے اشتراک سے بھی قابل ذکر عالمی یوم اردو کی تقریبات کا انعقاد کیا جاتا  رہا ہے۔ یہ پروگرامز ہر 9/ ...
بخار اور بھوک (افسانچہ)   تحریر:  علی شاہد دلکش

بخار اور بھوک (افسانچہ)   تحریر:  علی شاہد دلکش

افسانے
بغیر ایم بی بی ایس ڈاکٹر والے ایک دیہاتی قصبہ میں ایک خوش بخت کو پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل ہوئی۔ اس قابل ذکر حصول یابی کے بعد تو اس کے مزاج میں اعتدال کی جگہ لاابالی نے گھر کر لی! معمولی معمولی سی موضوع ِ گفتگو میں ہر خاص و عام کو زور سے وہ اپنا نام ڈاکٹر تیغ الخیری بتایا کرتا۔ لہذا! مزاح کی رو سے موقع کو غنیمت سمجھ کر آئے دن آس پڑوس کے لوگ گروپ بنا بنا کر نَو سند یافتہ ادبی ڈاکٹر کی چوکھٹ تک مبارکبادی کے لیے پہنچنے لگے مزید دوران ِ گفتگو کسی بہانے اس سے مکمل نام دریافت کیا کرتے۔ تیغ الخیری صاحب بھی متکبر ہو کر 'ڈاکٹر' کے اضافے کے ساتھ اپنا نام ادا کیا کرتے۔ تہوار کے موقعے پر محلے کے کھلنڈرا نوجوانوں کے گروپ نے اپنی گلی کوچے کو سجانے اور روشن کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے چندے کی غرض سے باشندگان محلہ کے دروازوں کو کھٹکھٹانا شروع کیا۔ باری باری ہوتے ہوئے ہوشیار لڑکوں کا گروپ...
حبیب ھاشمی | علی شاہد دلکش

حبیب ھاشمی | علی شاہد دلکش

آرٹیکل
تحریر: علی شاہد دلکش، کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ کالج ، مغربی بنگال مسلسل دس دنوں کی شدید گرمی اور جھلستی دھوپ کے بعد آج آسمان پر بادل گھرا ہوا ہے۔ کڑی دھوپ کی تمازت نہیں پھر بھی ایک عجیب سی اضطرابی ہے۔ میں کچھ سوچتے ہوئے اپنے کالج کے پرنسپل صاحب کے ساتھ صبح سویرے کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ کالج کے کیمپس میں ٹہل رہا تھا۔ اچانک رفیقۂ حیات کا کال آیا۔ عموماً میرے گھر سے صبح سویرے کوئی کال نہیں آتا جب تک کہ کوئی سنجیدہ بات نہ ہو۔ کال یہ تھا کہ بڑے بھائی خواجہ احمد حسین کا موبائل نمبر  دیجیے۔ میں نے فوراً دے دیا مزید پوچھا، "کیوں؟" جواب ملا کہ باقر محلہ میں مقیم محمد اصغر صاحب (حبیب ھاشمی کے ہم زلف) گھر آئے ہیں۔ وہی مانگ رہے ہیں۔ یہ بتانے کی غرض سے کہ حبیب ھاشمی صاحب اب ہمارے درمیاں نہیں رہے! میں نے کال کاٹ کر فوراً ہوڑہ پی ایم بستی میں مقیم حبیب صاحب کے شاگردِ عزیز محمد علی طارق ...
بخار اور بھوک  تحریر: علی شاہد دلکش

بخار اور بھوک تحریر: علی شاہد دلکش

افسانے
علی شاہد دلکش  بغیر ایم بی بی ایس ڈاکٹر والے ایک دیہاتی قصبہ میں ایک خوش بخت کو پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل ہوئی۔ اس قابل ذکر حصول یابی کے بعد تو اس کے مزاج میں اعتدال کی جگہ لاابالی نے گھر کر لی! معمولی معمولی سی موضوع ِ گفتگو میں ہر خاص و عام کو زور سے وہ اپنا نام ڈاکٹر تیغ الخیری بتایا کرتا۔ لہذا! مزاح کی رو سے موقع کو غنیمت سمجھ کر آئے دن آس پڑوس کے لوگ گروپ بنا بنا کر نَو سند یافتہ ادبی ڈاکٹر کی چوکھٹ تک مبارکبادی کے لیے پہنچنے لگے مزید دوران ِ گفتگو کسی بہانے اس سے مکمل نام دریافت کیا کرتے۔ تیغ الخیری صاحب بھی متکبر ہو کر 'ڈاکٹر' کے اضافے کے ساتھ اپنا نام ادا کیا کرتے۔ تہوار کے موقعے پر محلے کے کھلنڈرا نوجوانوں کے گروپ نے اپنی گلی کوچے کو سجانے اور روشن کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے چندے کی غرض سے باشندگان محلہ کے دروازوں کو کھٹکھٹانا شروع کیا۔ باری باری ہوتے ہوئے ہ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact