Sunday, May 19
Shadow

Tag: حائقہ نور

عزت نسواں/ تحریر : حائقہ نور

عزت نسواں/ تحریر : حائقہ نور

آرٹیکل
تحریر : حائقہ نور۔ لاہور۔ ہمارے معاشرے میں عورت کو کمزور کہا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ ایک عورت کچھ نہیں کر سکتی یہ بھی سننے میں آتا ہے کہ عورت مرد کے بغیر کچھ نہیں وہ مرد کے بغیر کچھ نہیں کر سکتی ایسا کیوں؟ میں نے تو آج تک نہیں یہ کہیں پڑھا کہ کسی فلسفی نے کہا ہو کے عورت مرد کے بغیر کچھ نہیں کر سکتی۔یہاں تک قرآن مجید تک میں یہ نہیں ہے کہ عورت مرد کے بغیر کچھ نہیں کر سکتی اور وہ مرد سے کمتر ہے جس کی بنا پر عورت کی عزت نہیں کرنی چاہیے اور اسے کمزور کہنا چاہیے۔ہمارے مذہب اسلام اور ہماری پاک کتاب قرآن مجید میں بھی ہر عورت کی عزت کا حکم دیا گیا ہے اور کہیں پر بھی کمزور نہیں کہا گیا۔زچگی کہ وقت جس تکلیف سے اور موت کے منہ سے گزرتی ہے اس کا اندازہ مرد حضرات نہیں لگا سکتے۔جب عورت زچگی کے تکلیف اور موت کی کشمکش سے گزر کر بچے کو جنم دے دیتی ہے اور یہ مرحلہ اس کی زندگی میں کئ بار آتا ہے اس چیز ک...
رفیع الدین ہاشمی کی کتاب “اصناف ادب ” پر حائقہ نور کا تبصرہ

رفیع الدین ہاشمی کی کتاب “اصناف ادب ” پر حائقہ نور کا تبصرہ

تبصرے
تبصرہ نگار: حائقہ نور، لاہور اس کتاب کے نام سے ہی ظاہر ہو رہا ہے کہ اردو ادب کی،اردو اصناف کی کتاب ہے۔جسے رفیع الدین ہاشمی نے بہت ہی عمدہ انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں اصناف سخن اور اصناف نثر دونوں کو جس طرح بیان کیا گیا ہے۔ایسی بہترین کتاب اور اس کی مثال کسی دوسرے ادیب سے ملنا بہت مشکل ہے۔ رفیع الدین ہاشمی نے اس کتاب میں اصناف سخن میں ہر چیز کو بیان کیا ہے۔ہر سخن کی تعریف اور اصطلاحی معنی بھی بیان کیے گئے ہیں۔یہ بتایا گیا ہے کہ کونسی صنف کس صدی میں شروع کی گئی اور کب ایجاد ہوئی اور کس شاعر نے کونسی صنف کی سب سے پہلے روایت ڈالی۔ انہوں نے اصناف نثر میں الفاظ کے معنی اور کس لفظ انگیریزی،لاطینی،عربی اور یونانی وغیرہ سے ماخوذ ہے سب معلومات فراہم کی ہے اور انہوں نے ان اصناف کا مفہوم اور اصطلاحی معنی بیان کیا یے۔ہر صنف کی اقسام اور اجزائے ترکیبی وغیرہ کو بھی بہت اچھے سے لکھا اور سمج...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact