Friday, May 3
Shadow

Tag: کوٹلی آزاد کشمیر

کوٹلی گلپور واٹر فال تک کیسے پہنچا جائے؟ شیخ عمر نزیر

کوٹلی گلپور واٹر فال تک کیسے پہنچا جائے؟ شیخ عمر نزیر

سیر وسیاحت
تحریر: شیخ عمر نزیر آزاد کشمیر میں کچھ اضلاع ایسے بھی ہیں جن سرمائی ٹورازم بہت مفید ہوسکتا ہے۔ سردیوں میں آپ ان علاقوں میں ٹور کریں تو آپ کو موسم بھی مناسب ملے گا اور ساتھ نظارے بھی بھرپور۔نیچے دی گئی فوٹو گلپور واٹر فال کی ہے۔ جسے میں نے سب سے پہلے 2017 فروری میں دیکھا جب میں جیالوجی کے ایک سروے کے دوران اس راستے سے پیدل میپنگ کرتے وقت گزرا ۔ جیسےہی  ان واٹر فالز پر نظر پڑی تو ساری تھکاوٹ دور ہوگئی۔  ایسا نظارہ میں نے آپنی زندگی میں پہلے نہیں دیکھا تھا ۔ سرسبز نچلے درجے کے اونچے پہاڑوں کے درمیان یہ واٹر فالز آپنا ایک الگ نظارہ پیش کررہے تھے۔ کوٹلی گلپور واٹر فال تک کیسے پہنچا جائے؟ اب آتے ہیں اس کے روٹ کی جانب جو کہ میرا اصل سبجیکٹ ہے۔تو جناب راولپنڈی سے آپ آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کی جانب رخت سفر باندھ لیں ۔ اس کا راستہ جی ٹی روڈ سے کاک پل کے پاس سے بائیں جانب ...
پہاڑی بکروں کے تکے اورکوٹلی کی تازہ ہوا، تحریر: محمد صغیر

پہاڑی بکروں کے تکے اورکوٹلی کی تازہ ہوا، تحریر: محمد صغیر

آرٹیکل
راولپنڈی سے کوٹلی کے سفر‎ کی رُوداد تحریر: محمد صغیر، تصاویر : توفیق آفتاب / ثاقب علی خان مجھ سے بڑے بھائی باربرداری ٹرانسپورٹ کا کام کرتے ہیں۔  زیادہ تر آزاد کشمیر، گلگت و بلتستان اور خیبر پختونخوا کی طرف آنا جانا رہتا ہے۔ وہ زیادہ تر عمارتی شیشہ، لکڑی و پلائی ووڈ وغیرہ کی سپلائی کا کام کرتے ہیں۔ اکثر اوقات لوڈنگ، اپنے شہر کی ٹریفک سے نکلنے اور اگلے شہر کی ٹریفک کو دیکھ کر سفر پلان کرتے ہیں۔ اور مجھے لے جانا ہو تو کہہ دیتے ہیں کہ لوڈنگ سے واپسی پر تیار رہنا چلے چلیں گے۔  آزاد کشمیر میں جاتے وقت کئی بار مجھے بھی ساتھ لے لیتے ہیں کہ چلو اور نہیں تو گاڑی کو دھکا اور چور ڈاکو کو بٹامارنے کا کام تو کر سکتا ہوں۔  ایک بار کہنے لگے میں خواجہ گلاس جا رہا ہوں، شیشہ لوڈ کر کے 1 بجے پشاور روڈ پہنچ جاؤں گا، تیار رہنا۔ ساتھ میں ایک چادر رکھنے کا آرڈر دیا کیونکہ رات کو کشم...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact