Monday, May 6
Shadow

Tag: قراۃالعین عینیؔ

قائداعظم کا تصورِ قومی زبان  |  قراۃالعین عینیؔ

قائداعظم کا تصورِ قومی زبان | قراۃالعین عینیؔ

آرٹیکل
قراۃالعین عینیؔ وہ عطر دان سا لہجہ مرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو (بشیر بدر) کسی قوم کی زبان اس کی تہذیب ثقافت اور اُس کی اصل  پہچان  ہوتی ہے۔ دنیا بھر میں  قومی زبان ہمیشہ سے ایک حساس موضوع رہا ہے۔ اکثر اقوام اپنی قومی زبان پر فخر کرتی ہیں اور یہ پختہ یقین رکھتی ہیں کہ قومی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ ترقی کا ایک اہم ذریعہ قومی زبان میں تعلیم ہے۔ ہم دیکھتے ہیں کی دنیا کی تمام اقوام جنہوں کے اپنی قومی زبان کو اہمیت  دی آج ترقی یافتہ ممالک کی صفِ اول میں کھڑی ہیں۔ اردو کے معنی لشکری  زبان کے ہیں ۔  مسلمانوں کی ہندوستان میں آمد کے نتیجے میں ملنے والے تحائف میں سے ایک  تحفہ اردو زبان بھی ہے ۔ اردو زبان مختلف زبانوں کامجموعہ ہے اور اردو یہ خاصیت رکھتی ہے کہ کسی بھی زبان کو با آسانی اپنے اندر سمو لے۔  عاطف توقیر ،’’ اردو زبان کا ارتقا ‘‘،میں لکھتے ہیں کہ’’کہا جاتا ہے کہ فارسی ک...
بہروپ / تحریر قراۃالعین عینیؔ

بہروپ / تحریر قراۃالعین عینیؔ

افسانے
قراۃالعین عینیؔ الف اللہ  ،چنبے دی بوٹی میرے من وچ مرشد کامل لائی ھو ’’بابا یہ حضرت انسان کے آخر کتنے بہروپ ہوتے ہیں ؟۔پیاز کی طرح ایک تہہ اُتارو تو دوسری نکل آتی ہے پہلی سے زیادہ بدبو دار،دنیا کے سب سے مشکل روبیک کیوب کی طرح، ایسا نگ جو ہر نئی  کرن پڑنے پر نئے رنگ کی چمک دیتا ہے۔کیسے سمجھیں انسان کو بابا؟؟؟‘‘۔ مرشد مسکرائے  جیسے میرے ہر سوال کا جواب جانتے ہوں۔ ’’سائیں ہمیشہ یہی بات دل  میں چھبتی ہےکہ میں جو ہر روز ایک نیا بہروپ دھار لیتا ہوں ،اصل میں کون ہوں؟ کیا ہوں؟ جب میں خود سے سوال کروں  تو کوئی جواب نہیں آتا۔اپنا آپ خالی برتن جیسا لگتا ہے جو  بھرے سےزیادہ شور کرتا ہے۔ ہر روز  دنیا میں کامیابی  حاصل کرنے کے لیئے ایک نیا  بہروپ دھار لیتا ہوں۔ خوشی کی خاطر، دنیا کو راضی کرنے کی خاطر، سائیں دنیا راضی  ہو جائے یا کامیابی م...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact