Friday, May 17
Shadow

Tag: دانیال حسن چغتائی

کتاب “زمین اداس ہے ” دانیال حسن چغتائی کی  نظر میں

کتاب “زمین اداس ہے ” دانیال حسن چغتائی کی نظر میں

تبصرے
دانیال حسن چغتائی "زمین اداس ہے "  یہ نام پڑھ کر آپ نے بھی حیرت سے انگلیاں منہ میں داب لی ہونگی کہ زمین کیوں اداس ہونے لگی ۔ لیکن جناب حیران مت ہوں ، یہ واقعی ایک کتاب ہے جسے پریس فار پیس فاؤنڈیشن جیسے عہد ساز ادارے نے شائع کیا ہے۔ پریس فار پیس فاؤنڈیشن جیسے ادارے کے لئے اگر یہ بات کی جائے کہ وہ آیا ، اس نے دیکھا اور فتح کر لیا تو بے جا نہ ہوگا ۔ سال رواں میں جون میں ماحولیات کے عالمی دن پر فیس بک کے ایک گروپ ادیب نگر میں قلم کاروں کے مابین من ماحولیاتی تبدیلیوں کے تناظر میں ایک مقابلہ کروایا گیا۔ ادیب نگر کی بانی تسنیم جعفری صاحبہ ہیں ، اور انہی کے ذہن میں یہ اچھوتا آئیڈیا آیا کہ مقابلہ میں شامل کہانیوں کو مجتمع کر کے کتابی شکل دی جائے۔ تسنیم جعفری صاحبہ خود بھی ادبی حلقوں میں سائنسی موضوعات پر لکھنے کے حوالے سے جانی جاتی ہیں اور اب یہی موضوعات ان کی پہچان بن چکے ہیں۔ خیر اگر کتاب کی ب...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact