Saturday, May 18
Shadow

Tag: حمیرا جمیل

حمیرا جمیل مصنفہ، افسانہ نگار اور  کالم نگار۔سیالکوٹ (پاکستان)

حمیرا جمیل مصنفہ، افسانہ نگار اور کالم نگار۔سیالکوٹ (پاکستان)

رائٹرز
حمیرا جمیل مصنفہ، افسانہ نگار اور  کالم نگار ہیں۔ وہ کلام اقبال اردو (مطالب و شرح) لکھنے والی پہلی خاتون مصنفہ ہیں۔ گورنمنٹ ڈگری کالج سیالکوٹ سے ایف اے پاس کیا. بی ایس آنر اردو 2017ء میں گورنمٹ کالج وؤمن یونیورسٹی، سیالکوٹ سے اور اسی یونیورسٹی سے ایم ایس اردو 2019ء میں پاس کیا۔ مقالے کا موضوع "قیام پاکستان کے بعد اقبال شناسی میں خواتین کا حصہ” استاد محترم ڈاکٹر طاہر عباس طیب کی نگرانی میں مکمل کیا۔وہ درس و تدریس سے منسلک ہیں۔ سیالکوٹ کے مختلف کالجز میں تدریسی فرائض سر انجام دے چکی ہیں ۔پہلی تحریر 2014ء میں "بلدیاتی الیکشن” کے حوالے سے "روزنامہ نیا اخبار ” میں چھپی۔ افسانہ "سڑک” کے نام سے لکھا لیکن غیر مطبوعہ ہی رہا لیکن آخر کار لکھنے کے شوق نے مجبور کر دیا کہ افسانوی مجموعہ "درد کا سفر ” چھپوایا جائے۔درد بھی ختم نہیں ہوا اور سفر بھی جاری ہے "درد کاسفر” کالم نگاری کے مجموعے "تلخ حقیقت” کی ط...
ڈاکٹر منور ہاشمی کی شعر ی بصیر ت / تحریر: حمیرا جمیل

ڈاکٹر منور ہاشمی کی شعر ی بصیر ت / تحریر: حمیرا جمیل

آرٹیکل
حمیرا جمیل۔سیالکوٹ شاعری محض لفظوں کو سلیقے سے برتنے کا نام نہیں ہے بلکہ اس میں نادیدہ جذبات و احساسات کی پیش کش بھی ہوتی ہے ۔شاعر محض ایک نقال نہیں ہوتاکہ وہ مصور کی طرح چیزوں اور مناظر کو ہو بہو پیش کردے بلکہ وہ دیکھی ہو ئی چیزوں میں اپنے جذبات و احساسات کو شامل کر کے اسے نئی معنویت عطا کرتا ہے ۔گویا فقط فن ِ شاعری ہی شاعری کا موجد نہیں، بلکہ وہ جذبات جو شاعر کو شعر کہنے پر مجبور کریں شاعری کا اہم ترین جزو ہیں،بہترین شاعری بہترین خیالات و افکار کی عکاسی کرتی ہے ،باکمال شاعر حالات و واقعات کا عکاس ہوتا ہے ۔ ڈاکٹر منور ہاشمی کی شاعری بھی عصر حاضر کے حالات و واقعات میں ڈھلے جذبات کی ترجمان ہے اور اُس معاشرے اور ماحول کی عکاس ہے جس سے براہ ِراست و ہ نبر د آزما ہیں۔آپ کے اشعار ایسے ہی معانی کے حامل ہیںــ’’ میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہیـ‘‘ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ جب شدید جذ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact