Friday, May 3
Shadow

Tag: کرکٹ

قسمت کا دھنی  شاہد آفریدی -شبیر ا حمد ڈار

قسمت کا دھنی شاہد آفریدی -شبیر ا حمد ڈار

آرٹیکل
قسمت کا دھنی : شاہد آفریدی -شبیر ا حمد ڈار  اس دنیا میں ایسی بہت سی شخصیات ہیں جنھوں نے اپنی محنت سے شہرت کی بلندیوں کو چھوا اور بے شک اللہ پاک جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلت دیتا ہے . آج ایک ایسی شخصیت کا تعارف پیش کرنے کی کوشش کروں گا جو کسی تعارف کی محتاج نہیں ہر ملک میں اس کا نام پرجوش لہجے میں لیاجاتا ہے ہر بچہ خود کو اس کے نام سے موسوم کرنے کی کوشش کرتا ہے . ہر نوجوان اس باصلاحیت شخصیت  سے متاثر ہے . یہ شخصیت خود رہے یا نہ رہے ہمارے دلوں میں اور کرکٹ کی تاریخ میں اس کا نام ہمیشہ گونجتا رہے گا . یہ باصلاحیت شخصیت "شاہد خان آفریدی " ہے . آپ یکم مارچ 1976ء کو خیبر ایجنسی کے علاقہ وتیرہ میں پیدا ہوئے . آپ کا مکمل نام " صاحبزادہ شاہد خان آفریدی " ہے . آپ نے ابتدائی تعلیم کراچی کے اسکول النور اکیڈمی سے حاصل کی . میٹرک تک سرکاری اسکول میں باقاعدگی سے تعلیم حاصل کرتے رہے مگر کرکٹ کا ...
ازالہ کون کرے گا؟

ازالہ کون کرے گا؟

آرٹیکل
تحریر:   ذوالفقار علی بخاری کس نے سوچا تھا کہ دس سالوں کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم میں جگہ بنالینے والا فواد عالم اپنے آپ کو یوں منوا لے گا کہ اُس پر تنقید کرنے والے لب کشائی کرنے سے بھی گریزاں ہو جائیں گے کہ آخر کس ناکردہ گناہ پر اُس کے ساتھ اتنا ظلم کیا گیا ہے۔یہ محض ایک کھلاڑی کے ساتھ نہیں ہوا، یہ برسوں سے ہو رہا تھا مگر کوئی بھی کھلاڑی اپنی جگہ قائم رہ کر خود کو منوانے کے لئے مسلسل جہدوجہد نہیں کر پا رہا تھا۔ ہر ایک کی ایک مخصوص قوت برداشت تھی جس کی بناء پر انہوں نے ایک خاص وقت کے بعد کھیل کو چھوڑ دینے میں ہی عافیت جانی،مگر فواد عالم نے اپنی فولادی قوت ارادی سے کام لیتے ہوئے خود کو فولاد سا بنا لیا کہ کچھ بھی ہو اب خود کو منوا کر ہی دم لینا ہے۔فواد عالم آج کے نوجوانوں کے لئے ایک بہترین مثال بن چکا ہے کہ آپ محنت کرو تو ایک دن آپ کو اس کا پھل بھی ضرور ملے گا۔ بھئی یہ کوئی عام ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact