Thursday, May 16
Shadow

Tag: گل بخشالوی

رمضان المبارک / گل بخشالوی

شاعری
گل بخشالوی تحفہ مرے رحیم کا رمضان خوب ہے اُمت میں مصطفےٰ کی یہ پہچان خوب ہے تحفے میں ساتھ لایا ہے جنت مرے لےے اک ماہ کو نصیب یہ مہمان خوب ہے آباد مسجدیں ہیں درود وسلام میں  اے دل تراویحات میں قرآن خوب ہے رازق نے جو لکھا تھا وہ سحری کو کھالیا افطار کو سجا بھی گلستان خوب ہے سجد ے میں کوئی ہے کوئی پڑھتا درود ہے مخلوق میں خدا کے ،یہ انسان خوب ہے رمضان میں نصیب ہی شام حیات ہو عشق نبی کی شان میں ارمان خوب ہے یہ بھوک وپیاس ہی ترا زادِ سفر ہے گل  کلکائنات پر ترا ایمان خوب ہے  ،،،،،،،،،، ...
غزل انتخاب ” جان تغزل”، مبصر : ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم

غزل انتخاب ” جان تغزل”، مبصر : ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم

تبصرے
مبصر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم اہتمام :قلم قافلہ کھاریاں(پاکستان)، سن اشاعت:دسمبر 2022ء ، صفحات :132، قیمت: دعابرائے حیات، بعد از وفات  دوہزار تیئس  نے آنکھ کھولی تو میری آنکھوں کے سامنے گل بخشالوی کا شاہکار انتخاب " جانِ تغزل" موجودہے۔132صفحات پر 170شاعروں کا گلستاں بہار دکھا رہا ہے۔ اس گلستاں میں دنیائے اَدب کے نامور اہلِ سخن کا کلام عطر بیز ہے۔ یہ کارنامہ ا س کاروانِ اَدب کا ہے جو ایک متحمل انسان ہیں۔ ا ن کے مزاج میں نجانے کون سا لطف اور ذائقہ موجود ہے جو دنیا بھر کے اہلِ سخن کے لیے باعثِ کشش ہے۔ اَدبی صحرا نوردی گل بخشالوی کا خاصا ہے۔ وہ نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی میں ایک مدت سے کام کر رہے ہیں۔ ا ن کی زبان اور جذبے ایک دوسرے کے ساتھ بغل گیر رہتے ہیں اور وہ دوستوں کے ساتھ جھومتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں۔  غزل کی اساس تغزل ہے ، شاعری کی معراج غزل ہے۔ گل بخشالوی اپنی ذات میں جانِ تغزل ہی...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact