Saturday, May 18
Shadow

Tag: نورین عامر

ناول: راستی کا راستہ تبصرہ نگار: ناہید گُل

ناول: راستی کا راستہ تبصرہ نگار: ناہید گُل

تبصرے
مصنفہ: نورین عامرتبصرہ نگار: ناہید گُل پبلشر: پریس فار پیس پبلی کیشنزچند دن پہلے پریس فار پیس پبلی کیشنز کی جانب سے دو خوب صورت کتب موصول ہوئیں۔ ”سارے دوست ہیں پیارے“ مصنفہ قانتہ رابعہ صاحبہ اور محترم نورین عامر صاحبہ کا ناول ”راستی کا راستہ“۔جاذبِ نظر سرورق، بہترین خصوصیت کی حامل جلد و اوراق دیکھ کر طبیعت ایک دم ہشاش بشاش ہوگئی۔میرے خیال میں عمیرہ احمد اور نمرہ احمد کے بعد نورین عامر وہ مصنفہ ہے جن کے ناول کی کہانی کلامِ پاک اور احادیث سے مزین ہیں۔ جب کہ راستی کا راستہ ناول میں حضرت سلطان باھو رحمتہ علیہ کی تعلیمات اور ابیات کو جس خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے اس کی مثال شاید پہلے سے کسی ناول میں موجود نہیں ہے۔اس لیے مجھے یہ ناول اپنے موضوع کے اعتبار سے منفرد لگا۔ مصنفہ نے روحانیت اور تصوف  کے مسائل منفرد انداز میں بیان فرمائے ہیں۔مجھے اس ناول کا انتساب بھی بہت مختلف لگا۔باہو ...

نورین عامر،مصنفہ ، افسانہ وناول نگار ، کراچی  (پاکستان)

Writers, رائٹرز
میرا تعلق کراچی سے ہے اور 1985 میں بچوں کی کہانیوں سے لکھنے کا آغاز کیا تھا جو تعلیمی سلسلہ اور پھر گھریلو مصروفیات کی بنا پر جاری نہ رہ سکا۔ 2021 سے دوبارہ آغاز کیا ۔مختلف جرائد اور بچوں کے رسائل میں نثر پاروں اور کہانیوں  کی اشاعت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاؤہ ادبی مجلوں میں افسانہ نگار کی حیثیت سے لکھ رہی ہوں۔ نورین عامر کی تصانیف دام رنگ و بو (ناول) فارم ہاؤس (بچوں کے لیے ناول) زیرطبع: راستی کا راستہ  (ناول)
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact