Monday, May 20
Shadow

Tag: نسیم امیر عالم

بچھو، تحریر: نسیم امیر عالم

بچھو، تحریر: نسیم امیر عالم

افسانے
افسانہ نگار:نسیم امیر عالم مَیں نے کبھی بھی اُن ہاتھوں میں مہندی دیکھی، نہ چوڑیاں۔ وہ کہتی تو تھیں کہ کبھی یہ ہاتھ بڑے نرم و ملائم ہوا کرتا تھے ، مگر مجھے تو ہمیشہ موٹے، کُھردرے اور بدنما ہی لگے ۔ صبح تدریس کے لئے اسکول جانا ، دوپہر میں گھر کے کام اور کھانا بنانا ، شام میں ٹیوشن پڑھانا اور رات دیر تک سلائی  کرنا اور ساتھ ساتھ میرے ناز نخرے اٹھانا اور پھر بیمار ابّا کی جھڑکیاں کھانا اُن کا معمول تھا ۔ نہ میں نے کبھی یہ سوچنے کی زحمت گوارا کی اور نہ مجھے کبھی اُن سے اتنی ہم دردی محسوس ہوئی۔ مجھے تو بچپن سے بس یہ ہی غم تھا کہ ماں نے مجھے کبھی وقت نہیں دیا ۔ مجھے علاقے کے اسکول میں تو داخل کروادیا، مگر میری زندگی اور گھر کے طور طریقے غریبانہ ہی رہے۔ مجھے پہلی دفعہ اُن پر شدید غصّہ تب آیا ،جب  میرے سب دوست نئی سائیکلیں لائے اور میں  نے بھی ضد کی کہ میں بھی سائیکل لوں گا ، اور سب سے تیز چلا کر ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact