Thursday, May 2
Shadow

Tag: مریم مجید ڈار

مریم مجید ڈار

مریم مجید ڈار

رائٹرز
افسانہ نگار، شاعرہ، ضلع حویلی آزاد کشمیر مریم ڈار مریم مجید ڈار افسانہ نگار اور شاعرہ ہیں ۔ ان کا  تعلق آزاد کشمیر کے ایک دور افتادہ ضلع حویلی سے ہے۔ انھوں نے پلانٹ سائنسز میں ایم فل کیا ہے۔ افسانوں پر مشتمل پہلی کتاب "سوچ زار” مئی 2019 میں شائع ہوئی ہے ، جس میں بیس سے زائدافسانے شامل ہیں ۔ اسے فکشن ہاوس نے شائع کیا ہے۔ اس کے علاوہ دو مزید کتابیں" بے چہرہ" اور" برگد" زیر تکمیل ہیں۔ ...
سوچ زار،ایک تاثر۔۔۔۔ مصنفہ، مریم مجید ڈار

سوچ زار،ایک تاثر۔۔۔۔ مصنفہ، مریم مجید ڈار

تبصرے
تبصرہ :اظہر مشتاق مریم مجید ڈار کی تخلیقات سے میرا پہلا تعارف سماجی  رابطے کی ویب سائٹ سے ہوا،  ان کا پہلا افسانہ جو میری نظر سے گزرا  وہ “ادھوری عورت کی کتھا ” تھا ۔ جس میں ایک عورت کی اپنے سوتے ہوئے شوہر سے وہ کلام تھا جسے وہ سن نہیں سکتا  تھا۔ اس پوری کہانی میں الفاظ کا چناؤ ، جملے کی بنت اور استعارے  ایسی مستعدی سے استعمال کئے گئے تھے کہ اگر اس افسانے کی  مصنّفہ    کا  نام کو کاٹ کر قراۃالعین حیدر، بانو قدسیہ، پریم چند ،کرشن چندریا سعادت حسن منٹو کا نام لکھ دیا جاتا تو  قاری بالکل اعتبار کر لیتا کہ یہ  تحریر اردو ادب کے انہی  کہنہ مشق ناموں میں سے کسی ایک کی ہے۔ “سوچ زار” مریم کے  ستائیس افسانوں پر مشتمل ان کی پہلی تصنیف ہے،  ان افسانوں کے ادبی محاسن پر تکنیکی  رائے ادب کا کوئی معتبر نام یا ناقد دے سکتا ہے اور یہ بھی ضروری نہیں کہ  ناقد  نوآموز مصنفہ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact