Thursday, May 16
Shadow

Tag: قراۃالعین عینی

افسانچہ: بری بلی/ تحریر قراۃالعین عینی

افسانچہ: بری بلی/ تحریر قراۃالعین عینی

افسانے
قراۃالعین عینی وہ ایک انتہائی بُری بلی تھی سب کی نظر میں۔نہ اُس کو معلوم تھا کہ وہ کیسے سب کو رام کرے نہ ہی وہ جانتی تھی کہ دھوکے بازی کیسے کی جاتی ہے۔ اس کو جگہ جگہ پھر کر نت نئے ذائقے چکھنے کا شوق بھی نہ تھا ۔جب کہ شہر بھر کے آوارہ اور شریف کتے بلے ہمہ وقت اس کو اپنی جانب مائل کرنے کی کوشش کرتے تھے۔نجانے اُس میں کہاں سے یہ انسانوں والی خصلت آ گئی کہ وہ کچھ مزاج دار سی ہو گئی تھی۔ ماں بلی نے اُس کو بہت سمجھایا کہ ایک بلے تک محدود رہنا کہیں کی عقلمندی نہیں ہوتی، لیکن اُس کو تلاش تھی کسی ایسے کی جس کے سنگ وہ ساری عمر بتائے۔ آخرایک دن اُس کی تلاش ختم ہوئی، لوگ کہتے تھے کہ یہ بلا شہر کا سب سے آوارہ بلا ہے لیکن اُس نے ہمیشہ اُس کی آنکھوں میں احترام دیکھا تھا۔ کسی ستی ساوتری کی طرح اُس نے خود کو اُس کے لیے وقف کر لیا۔ دن رات اُس کے سنگ بتائے، جو اُس نے کہا وہ مانا۔ پھر وہ دن آیا جب اُس نے آخر ا...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact