Tuesday, May 7
Shadow

Tag: فہد علی کاظمی

ہمالیائی جنگل کیوں جل رہے ہیں؟ تحریر: فہد علی کاظمی

ہمالیائی جنگل کیوں جل رہے ہیں؟ تحریر: فہد علی کاظمی

آرٹیکل, آرٹیکل
تحریر: فہد علی کاظمی۔  ہمالیائی کشمیر اپنے جغرافیہ کے لحاظ سے بہت بدنصیب ہے کہ اس کے جنوب میں دنیا کا گنجان ترین میدانی برصغیر ہے جہاں انسانی و صنعتی سرگرمیوں کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے تمام آلودہ مادے اور حدت ہمالیائی سلسلہ پر منتہج ہوتے ہیں۔ انسانی آبادیوں کے بے ہنگم پھیلاؤ اور فطرت دشمن عوامل نے ہمالیہ صغیر کے ان تمام جنگلات کا صفایا کر دیا ہے جو جنوب سے آنے والی  شعاعوں کیقوت اور گرین ہاؤس گیسوں کو روکنے کی صلاحیت رکھتے تھے۔ نتیجتاً میدانوں میں گرمی کے چند دن بھی ہمالیہ صغیر پر قہر بن کر ٹوٹتے ہیں کیونکہ ان کے مابین کوئی فطری  بفر زون باقی نہیں رہا۔ کشمیر کی مثال میں میں علاقہ پوٹھوہار کی بات کر رہا ہوں جو پنجاب کا گنجان ترین علاقہ ہے، جبکہ اسے ماضی کی طرح کثیر الانواع جنگلات سے ڈھکا ہونا چاہیے تھا۔  حالیہ گرمی و خشک سالی کی لہر جس کی وجہ  کلایمیٹ چ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact