Sunday, April 28
Shadow

Tag: فوزیہ عباس

فوزیہ عباس، مصنفہ، کالم نگار اور آرٹسٹ

فوزیہ عباس، مصنفہ، کالم نگار اور آرٹسٹ

رائٹرز
فوزیہ عباس محترمہ فوزیہ عباس ایک کہنہ مشق نثر نگار ہیں جنھوں نے ادب کی بیشتر اصناف میں طبع آزمائی کی ہے اور متعدد کتابوں کی مصنفہ ہیں -‎محترمہ فوزیہ عباس نے پاکستان انٹرنیشنل اسکول/ کالج جدہ (سعودی عرب) سے گریجویشن کی۔ان کی پہلی کہانی بعنوان "ہم اور مچھر" ادارہ اردو ڈائجسٹ کے تحت شائع ہونے والے بچوں کے رسالے "ماہنامہ بچوں کا ڈائجسٹ لاہور میں ساتویں جماعت میں شائع ہوئی تھی۔‎فوزیہ عباس نے مئی 1998ء میں جدہ سے نکلنے والے ایک اردو اخبار روزنامہ اردو نیوز جدہ سے اپنے ادبی و صحافتی کام کا آغاز کیا، پھراسی ادارے کے ہفت روزہ اردو میگزین جدہ کے لیے بھی متفرق تحاریر لکھنا شروع کیں۔‎ جدہ میں قائم ایک خواتین رائٹرز فورم میں شمولیت اختیار کی اور ایک سال پریس سیکرٹری اور اگلے سال جنرل سیکرٹری منتخب ہوئیں۔‎ پاکستان آنے کے بعد بچوں کے ادب سے منسلک ہوئیں بچوں کے معروف و مقبول رسالے ماہنامہ تعلیم و تربی...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact