Friday, May 3
Shadow

Tag: عابدمحمود عابد

عابد محمود عابد کی کتاب اداس ہنس لیں

عابد محمود عابد کی کتاب اداس ہنس لیں

تبصرے, شاعری
مبصر: پروفیسرسید وجاہت گردیزی عبداللہ حسین نے جب اداس نسلیں ناول لکھا تھا تب ان کے گمان میں بھی نہ ہوا ہوگا کہ یہی اداس نسلیں"اداس ہنس لیں" کا زمانہ دیکھیں گی۔اداس نسلیں فی زمانہ کورونا وبا،معاشی بدحالی، مہنگائی ،بے یقینی اورغلامی جیسی نہ ختم ہونے والی اداسیوں کا سامنے کرتے کرتے جذباتی پسماندگی کی حدیں پار کرتی جارہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک پرفیس بک پر ہر جگہ اداس نسلیں اپنے جذبات واحساسات کی تسکین کے لیے الٹی سیدھی چھلانگیں لگا کر یا کوئی مصنوعی چال چل کر ہنسنے کا اہتمام چاہتی ہیں۔ایسے عالم میں عابدمحمودعابد اگر منگلا جھیل کے شفاف نیلے پانیوں ،دریائے جہلم کی لہراتی موجوں اور سرزمین میرپور سے طنزیہ مزاحیہ شاعری کا شگفتہ گلدستہ"اداس ہنس لیں" نکال لایا ہے تو واقعی مسکرانے کی بات ہے کہ کوئی تو ہے جو اس نفسا نفسی کے عالم میں مخلوق کے لبوں پرمسکراہٹیں بکھیر رہا ہے ۔عابد محمود عابد ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact