Thursday, May 16
Shadow

Tag: زنیرا پرویز

معرفت کی باتیں /  تحریر: زنیرا پرویز

معرفت کی باتیں / تحریر: زنیرا پرویز

آرٹیکل
تحریر: زنیرا پرویز            خدمتِ خلق            انسان کہلانے کا مستحق وہی ہے جو دوسروں کے لیے درد رکھتا ہو ، دوسروں سے محبت کا سلوک روا رکھتا ہو ، مصیبت میں کسی کے کام آنے والا ہو، الغرض انسان وہ ہے جو دوسروں کے لیے جیے ،اپنے لیے تو حیوان اور کیڑے مکوڑے بھی جیتے ہیں ۔ انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیا گیا ہے یہ درجہ اور رتبہ اسے صرف اس طرح حاصل ہو سکتا ہے کہ کہ وہ دوسروں کے لیے جیے ، ان کی خدمت کرے۔خدمت اور ایثار کا جذبہ ہی انسان کو دوسرے جانداروں سے افضل بناتا ہے ۔دنیا کے ہر مذہب میں خدمتِ خلق پر زور دیا گیا ہے۔ اگر انسان کسی مظلوم یا دکھی کی مدد نہیں کر سکتاتو وہ جانور ہے، یا یوں کہیں کہ جانور سے بھی بدتر ہے۔          خدمتِ خلق کی کئی صورتیں ہیں ، محتاجوں اور مسکینوں کو کھانا کھلانا، بیمار کی تیمار...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact