Thursday, May 16
Shadow

Tag: زمین اداس ہے، قانتہ رابعہ، تسنیم جعفری، تبصرہ

زمین اداس ہے ، وقت کی پکار تصنیف/  قانتہ رابعہ

زمین اداس ہے ، وقت کی پکار تصنیف/ قانتہ رابعہ

تبصرے
تبصرہ نگار : قانتہ رابعہ قرآن بلا شبہہ آسمان سے نازل ہوئی اور الہامی کتاب ہے لیکن اس کا موضوع ،،حضرت انسان ہے۔  انسان اگر اس کی تعلیمات پر عمل پیرا ہو تو دنیا کو بھی جنت بنا سکتا ہے اسی لیے اسے اشرف المخلوقات بنایا گیا لیکن وہ اس منصب پر پورا نہ اترے تو قرآن کی زبان میں اسے ،،اسفل السافلین ،کہا گیا ہے  نچلے درجے تک جانے کے لیے انسان اس عقل اور فہم سے بے نیاز ہو جاتا ہے جس کی بناء پر اسے تمام مخلوقات پر فوقیت دی گئی  ان مخلوقات میں سے ایک زمین بھی ہے نظام شمسی کا ایک حصہ اور انسان کی جائے قرار ہونے کے ناطے اسے ماں کہا گیا ،جب انسان اپنی خواہشات کی پیروی میں اندھا ہو جاتا ہے تو سگی ماں پر ظلم۔کرنے لگ جاتا ہے زمین تو  پھر ماں کی مثل ہے۔ قرآن مجید میں زمین کا ذکر باقی نظام شمسی میں سب سے زیادہ کیا گیا ہے اور اس کی حرمت کا اتنا خیال رکھا گیا کہ اس پر اکڑ کر چلنے سے بھی منع کیا گیا ۔ماں کا سی...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact