Monday, May 20
Shadow

Tag: رابعہ فاطمہ

افسانچہ: متاع کل۔تحریر:  رابعہ فاطمہ

افسانچہ: متاع کل۔تحریر:  رابعہ فاطمہ

افسانے
تحریر:  رابعہ فاطمہ"بھول جاؤ اے مجسم ساز! ماضی کی تلخ یادوں کواور گزشتہ ایام کی شورشوں کو۔ غم و الم کی داستانوں کی کتاب کو اب بند بھی کردو، مصائب کے مرثیوں پر اب خاک بھی ڈال دو۔" وہ مجسمہ جسے وہ کئی مہینوں کی تاریک رات میں تراشتا رہا، آج شب چاندنی میں اس سے ہم کلام تھا۔ مجسم ساز حیرت اور خوف کے ملے جلے جذبات میں اس کی طرف دیکھنے لگا جیسے اس کا خواب اب حقیقت کا روپ دھار رہا ہو۔ مجسمہ ساز پھر اٹھا اور اس نسوانی طرز پر مرقع مجسمے کو مکمل کرنے لگا، لیکن آخر میں وہ پھر تھک ہار کر بیٹھ گیا، اور آنکھیں موند کر کہنے لگا،" مجھ سے نہیں ہوسکتا ، میں نہیں کر پاؤں گا۔""اے میرے سنگ تراش! تمہیں علم بھی ہے کہ تمہارا یہ خواب کسی قدر حسیں ہے! اس قدر حسیں کہ اگر کوئی شاعر اسے دیکھ لے تو اپنے سارے دیوان تمہارے نام کردے گا۔ " مجسمے سے حوصلہ افزاء کلمات نے اس کے مایوس مغز کو پھر بیدار کردیا تھا۔ وہ ایک بار...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact