Saturday, May 4
Shadow

Tag: دواریاں

انسانوں کے جنگل میں آۓ دو ننھے مہمان کہانی کار ڈاکٹر عتیق الرحمن

انسانوں کے جنگل میں آۓ دو ننھے مہمان کہانی کار ڈاکٹر عتیق الرحمن

تصویر کہانی
کہانی کار اور تصاویر :  ڈاکٹر عتیق الرحمن وادی نیلم آزاد کشمیر میں دواریاں نامی علاقے  میں کچھ عرصہ قبل جنگلی ریچھ کے دو خوبصورت بچے پکڑے گئے تھے،   جنہیں دواریاں میں میں ٹراؤٹ فش ہیچری میں رکھا گیا ہے۔  ان دونوں مہمانوں کے لیے لیے چار بائی چار کا چھوٹا سا پنجرہ  بنایا گیا ہے۔ ہیچری کے اسٹاف سے پوچھنے پر پتہ چلا کہ کہ محکمہ وائلڈ لائف کو متعدد بار تحریک کی گئی کہ ان جانوروں کے لئے مناسب رہائش کا بندوبست کیا جائے،  لیکن تاحال اس پر کوئی ردعمل  نہیں دیا گیا۔    یہ دونوں بے زبان مہمان بہت چھوٹے سے پنجرے  میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ہیچری کے اہلکاروں نے مزید بتایا  کہ ان جانوروں کو مظفر آباد کے قریب پٹہکہ پارک میں منتقل کرنے کا پروگرام ہے اس حوالے سے میری چند گزارشات ہیں ان جانوروں کے لیے مناسب سائز کا پنجرہ بنایا جائے &...
برطانوی عہد کےعزم و ہمت کا نشان لال بُتی،  تحریر و تحقیق : سمیع اللہ عزیز منہاس (آرکیٹکٹ)

برطانوی عہد کےعزم و ہمت کا نشان لال بُتی، تحریر و تحقیق : سمیع اللہ عزیز منہاس (آرکیٹکٹ)

آرٹیکل
تحریر و تحقیق: سمیع اللہ عزیزمنہاس(آرکیٹکٹ) تصاویر: رئیس انقلابی، راجہ شاہد خالق کائنات نے یہ خوبصورت اور اپنی قدرت کا شاہکار زمین و آسمان جہاں اپنی شان ربوبیت کے اظہار و پہچان کے لئے تخلیق فرمائے وہیں انہیں انسانوں کے استفادہ اور خدمت وبھلائی کے لئے بنایا۔ کوئی بھی قوم ہو اور کسی مذہب کی ماننے والے جتنی محنت و کوشش کریں گے دنیا مسخر ہو کر اس کے لئے مفید بن جاتی ہے۔ ایسی ہی عزم و ہمت کی مثال ہمیں ہندوستان پر برطانوی دور حکومت کی ملتی ہے۔ جب انہوں نے سونے کی چڑیا ہندوستان پر قبضہ کیا تو اس کے طول وعرض میں پھیلے وسائل کے حصول کے لئے منظم اور بھرپور کوشش کی۔ وسائل سے استفادہ کے لئے جنوب میں ہندو پاک کے سمندروں سے لے کر شمال میں کے ٹو کے بلند و بالا پہاڑوں تک کا تفصیلی سروے کیا گیا۔  آج سے دو سو سے ڈھائی سو سال قبل تک یہ سروے ہندوستان کی تاریخ کا اہم کارنامہ تھا۔ موجودہ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact