Sunday, May 5
Shadow

Tag: ثمینہ ناز، نصرت نسیم

نصرت نسیم کی خود نوشت پر  ثمینہ ناز کا تبصرہ

نصرت نسیم کی خود نوشت پر  ثمینہ ناز کا تبصرہ

تبصرے
تبصرہ  نگار: ثمینہ ناز بیٹے ہوئے دن اور ان سے وابستہ یادیں ہمیشہ مجھے پسند رہی ہیں چائے کا کپ تھامے بھاپ اٹھتی جائے اور شام کے منظر میں اکثر یادوں میں کھو جانا اور گزرے لمحات کو یاد کرنا میرا مشغلہ رہا ہے۔ اس لیےتو اکثر میں کہہ دیتی ہوں۔ آنگن میں گھنے پیڑ کے نیچے تیری یادیں میلہ سا لگا دیتی ہیں اچھا نہیں کرتیں کچھ دنوں پہلے صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کے شعبہ اردو کی لائبریری میں ایک کتاب پر نظر پڑی۔ ’’بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں‘‘ عنوان پڑھتے ہی ہاتھوں نے بے اختیار کتاب کو اٹھایا۔ کتاب کے سرورق پر ایک عالی شان حویلی بنی ہوئی تھی ایک لڑکی یادوں میں کھوئی بیتے دنوں کو یاد کرنے میں مشغول ہے۔ کتاب کی فہرست پر نظر پڑی تو بے شمار علمی و ادبی شخصیات کے تبصرے پڑھنے کو ملے۔ جس سے ’’بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں‘‘ خود نوشت کی مصنفہ نصرت نسیم کی شخصیت کو جاننے کا موقع ملا۔ ج...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact