Monday, May 20
Shadow

Tag: تابندہ شاہد

دادی کا چشمہ تحریر: تابندہ شاہد

دادی کا چشمہ تحریر: تابندہ شاہد

افسانے
تحریر: تابندہ شاہد دادی جان مغرب کی نماز کے بعد بہت لمبی دعا کرتی تھیں۔ پچھتر (75) سال کی عمر میں بھی جاء نماز پر سجدہ دیتی تھیں اور مغرب کی نماز کے بعد تقریباً آدھا پونا گھنٹہ وہیں بیٹھ کر دعائیں کرتیں۔۔۔۔۔۔ ہاں ! نماز ادا کرنے سے پہلے اپنا چشمہ جاء نماز کے کونے میں رکھ دیتی تھیں۔ ایک دن جو دادی جان مغرب کی نماز اور دعاؤں سے فارغ ہو کر اٹھنے لگیں تو چشمہ ندارد۔۔۔۔ اِدھر اُدھر ہاتھ مارا۔۔۔ کوئی نہ ملا۔۔۔ بہو کو آواز دی : " ذرا کمرے کی بتی تو جلا دو ! " " کیا ہوا ؟ امی جان! " بہو نے بٹن دباتے ہوئے پوچھا۔ " چشمہ نہیں مل رہا۔" بہو نے اپنی بڑی چھ سالہ بیٹی کو بھی آواز دے کر بلا لیا۔ چھوٹی تین سالہ بیٹی خود ہی چلی آئی۔ بہو اپنی بڑی بیٹی کے ساتھ چشمہ تلاش کرنے لگی اور چھوٹی اپنا انگوٹھا منہ میں ڈالے اُن دونوں کا تماشا دیکھنے لگی۔ " دادی جان! میں ڈھونڈوں؟۔ " چھوٹی کو کسی نے لفٹ نہیں کرا...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact