Wednesday, May 1
Shadow

Tag: انعام الحسن کاشمیری، بہاولپور میں اجنبی، مظہراقبال مظہر

بہاولپور میں اجنبی/  انعام الحسن کاشمیری

بہاولپور میں اجنبی/ انعام الحسن کاشمیری

تبصرے
مظہراقبال مظہر نے شاندار روایات کے حامل اس شہر کو ہمارے لیے اجنبی نہیں رہنے دیا!!انعام الحسن کاشمیری        ہم نے کتابوں میں بہاولپور کے متعلق جو پڑھا ہے، وہ محض اتنا ہے کہ اس ریاست کے نواب نے قیام پاکستان کے بعد نوزائید ہ مملکت میں نہ صرف شمولیت اختیار کی بلکہ اس غریب اور مفلوک الحال مملکت کی عملی مدد کے لیے غالباً تین کروڑ روپے کی امداد بھی قائداعظم کے حضور پیش کی۔ پھر اس ریاست کی ایک وجہ شہرت اسلامیہ یونیورسٹی ہے، لیکن اس سے آگے کبھی جاننے کی ضرورت ہی محسوس نہ کی کہ یہ کون سا ایسا ترقی یافتہ شہر ہے، جس کی جانب کبھی تعلیم یاروزگار کے سلسلے میں سفراختیار کرنامقصدِ حیات ہوسکتاہے۔ دراصل ہماری ترجیحات ہماری ضروریات کے بوجھ تلے دبی ہوتی ہیں لیکن جب جناب ظفراقبال نے ”بہاولپور میں اجنبی“ بھجوائی اور اس کے مطالعہ کے لیے ابتدائی نشست میں سرسری ورق گردانی کی تو اپنی کم علمی، کم مائیگی اور اس عظیم...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact