Monday, April 29
Shadow

Day: November 9, 2021

Explore Gagai Nala Neelum Valley/ Khurram Jamal Shahid

Explore Gagai Nala Neelum Valley/ Khurram Jamal Shahid

Opinion
Writer: Khurram Jamal Shahid Neelum Valley Azad Kashmir is rich in natural beauty. Almighty Allah has given high mountains, streams, waterfalls, charming lakes, glaciers, pastures, forests and wildlife here. There are many places to visit in Neelum Valley. Today I am going to give you information about an area where very few tourists have visited. Yes, this beautiful valley is known as Gagai. Gagai Valley is the largest pasture in the Grurez Valley, located in the last part of the Neelum Valley, between 6,000 to 13,000 feet above sea level. The pasture is surrounded by two major Nalas, one small Gagai (Dudgai Nala) and the other large Gagai Nala. It is bounded on the east by Qamri Pass, on the west by Taubut, on the southeast by the Line of Control (LoC)/ Occupied Jammu & Kashmi...
اقبال بحیثیت محسنِ کشمیر

اقبال بحیثیت محسنِ کشمیر

آرٹیکل
خواجہ غلا م احمد پنڈت(مرحوم) اگرچہ علامہ کے دل میں اپنے وطن کو دیکھنے کی بڑی چاہت تھی اور 1910ء میں مہاراجہ پرتاپ سنگھ نے جن سے وہ کشمیر کے مسلمانوں کے مسائل کے سلسلہ میں ایک وفد لے کر لاہور میں ملے تھے خود بھی انہیں اس کی دعوت دی تھی۔ مگر دل میں بسیارخواہش کے باوجود وہ بوجہ ایسا نہ کر سکے۔ تاہم انہوں نے 1921ء میں براستہ کوہالہ سرینگر تشریف لا کر اس دیرینہ آرزو کی تکمیل کر ہی لی۔ اس سفر کی روداد بیان کرتے ہوئے صاحب زادہ محمد عمر (پروفیسر صاحبزادہ محمود احمد و صاحب زادہ پروفیسر حسن شاہ سابق رجسٹرار قائد اعظم یونیورسٹی کے والد محترم) تحریر فرماتے ہیں کہ ’’علامہ منشی سراج الدین، میر منشی ریزیڈنسی کشمیر اور چند دیگر احباب کے ہمراہ شکارے میں بیٹھ کر ڈل کی سیر کے لئے نکلے۔ دن نشاط باغ اور شالا مار باغ میں گزرادونوں وقت مل رہے تھے کہ شکارا اس انجمن کو لے کر ڈل پہنچ گیا۔ طبیعت میں آمد ہوئی ...
گورنمنٹ ماڈل سائنس کالج راولاکوٹ کا تعلیمی و تفریحی دورہ۔۔ پروفیسر محمد ایاز کیانی

گورنمنٹ ماڈل سائنس کالج راولاکوٹ کا تعلیمی و تفریحی دورہ۔۔ پروفیسر محمد ایاز کیانی

آرٹیکل
رپورٹ ۔۔ پروفیسر محمد ایاز کیانیچلتے رہو کہ چلنا ہی شرط سفر ہے یاںعارف کوئی سفر سفر رائیگاں نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"سات سمندر پار" اور "دھنک پر قدم" جیسے لازوال سفرناموں کی مصنفہ بیگم اختر ریاض الدین نے کہیں لکھا تھا "دنیا کے حسین سفر ہمیشہ مجھ پر مسلط رہے ہیں"سفر چاہے بیرون ممالک کا ہو اندرون ملک کا اگر مناسب وسائل اور اچھے ہم سفر میسر ہوں تو سفر کی ساری کلفتیں راحتوں میں تبدیل ہو جاتی ہیں اور راستے کی دشواریاں اور مسائل خوش گوار یادیں بن جاتی ہیں۔بعض اسفار منزلوں سے زیادہ حسین اور خوبصورت ہوتے ہیں۔آج میں جس سفر کی روداد  قلم بند کرنے چلا ہوں ہو وہ جہاں ایک اختیاری سفر تھا وہیں پر ایک ذمہ داری کے بوجھ تلے دبی مجبوری بھی تھی۔ جب کبھی ایسی کیفیت ہو  کہ جزا و سزا  کے آپ تنہا ہی سزاوار ہوں تو احساس ذمہ داری آپ کو زیادہ ریلکس نہیں ہونے دیتا ایسا ہی ایک منفرد سفر گورنمنٹ ماڈل  سائنس کالج راولاکوٹ کی ...
ایک مسیحا کا اعزاز- تحریر۔۔روبینہ ناز

ایک مسیحا کا اعزاز- تحریر۔۔روبینہ ناز

آرٹیکل
روبینہ ناز کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں۔۔۔ ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں۔۔۔۔ اللہ رب العزت کا فرمان ہےکہ جس نے ایک جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔۔۔۔ہم سب سے پہلے انسان ہیں اور انسانیت کے ناطے ہم سب کا فرض ہے کہ ہمارے سامنے کسی کی جان کو خطرہ ہوتو سب سے پہلے کوشش کرنی چاہیے کہ اسے بچایا جاۓ۔زندگی موت صرف میرے رب کے اختیار میں ہے مگر اللہ نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا ہے ہمارے اندر احساس وجذبہ بھی دیا ہے کہ کسی انسان کی زندگی بچانا اولین فرض ہے۔۔۔ میری آج کی تحریر ایک ایسے ہی ہمدرد اور جذبہ سے سرشار شخصیت کے بارے ہے جس نے زمانہ طا لب علمی سے خدمت انسانیت سیکھی اور یوں پروان چڑھتے چڑھتے تعلیم کے ساتھ ساتھ رضا کارانہ طور پہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنا اور انکی مدد کرنا شامل تھا ۔۔۔یوں تو پوری دنیا میں دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے بے شمار ادارے کام کررہے ہی...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact