Tuesday, April 30
Shadow

Day: June 26, 2021

برکہ ایڈ‘‘ سب کا سہارا ‘‘

برکہ ایڈ‘‘ سب کا سہارا ‘‘

آرٹیکل
                        تحریر:زبیر الدین عارفی آزاد کشمیر پاکستان انسانیت کی خدمت میں دنیا  بھر میں لاکھوں فلاحی ادارے دن رات سرگرم ہیں اور یہی سلسلہ برطانیہ میں بھی جاری ہے جہاں پر ہزاروں فلاحی ادارے غریب ممالک میں فلاح و بہبود کے لاتعداد منصوبے  پایا تکمیل تک پہنچا رہے ہیں۔برکہ ایڈ  بھی انہی ہزاروں برطانوی فلاحی اداروں میں شامل ہے جو کہ تیسری دنیا کے کئی  ممالک میں فلاحی منصوبوں کے ذریعے   مثبت تبدیلی کا باعث  بن رہا ہے۔سب سے دلچسپ  حقیقت یہ ہے کہ برکہ ایڈ کا قیام برطانیہ  میں مقیم مختلف ممالک کی خواتین کی کاوشوں سے ممکن ہو ا اور ادارے کی بورڈ ممبران سب خواتین ہیں جو کہ بذات خود  ایک خوش آئند بات ہے ۔برکہ ایڈ کی بانی اور چیئرپرسن بہن گل ہیں جبکہ برکہ ایڈ کی معتمدین  میں&...
سردار صغیر چغتائی کا سانحہ ارتحال اور ارباب اختیار/تحریر: محمد ایاز کیانی

سردار صغیر چغتائی کا سانحہ ارتحال اور ارباب اختیار/تحریر: محمد ایاز کیانی

شخصیات
تحریر :محمد ایاز کیانی  رواں سال کئی قیمتی لوگ عدم کو سدھار گئے،شعبہ طب سے ڈاکٹر حلیم خان،ڈاکٹر صادق اور ڈاکٹر ہاروں،تعلیم کے شعبے سے پروفیسر افتخار،پرنسپل( ر) سردار صادق،سردار ذاکر سنئیر معلم،اور سردار زرداد سینئر معلم وکلاء سے آصف کیانی ،حبیب حسین شاہ،اور جاوید منور،سیاستدانوں کے لئے بھی یہ سال بھاری رہا اور کئی قد آور شخصیات دام اجل میں آئیں جن میں سردار غلام صادق سابق سپیکر اور چوہدری مطلوب انقلابی قابل ذکر ہیں۔۔۔اور اب اسی ماہ گیارہ جون کو ممبر قانون ساز اسمبلی سردار صغیر چغتائی اپنے دو رفقاء احتشام سعید (پرائیویٹ سیکریٹری) اور ڈرائیور محمد سعید کے ہمراہ پتن کے مقام پر ایک حادثے میں دریائے جہلم کی تند و تیز موجوں کی نذر ہو کر خالق حقیقی سے جا ملے۔ سردار صغیر سردار خالد ابراہیم مرحوم کے ساتھ پیپلز پارٹی میں رہے۔بعد ازاں خالد ابراہیم کے پیپلز پارٹی سے رائیں جدا کرنے پر جموں وکشمی...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact