پروفیسرمنیر احمد یزدانی- ماہر تعلیم و ماہر اقبالیات – میر پور
by editor
پروفیسر منیر احمد یزدانی پروفیسر منیر احمد یزدانی میر پور آزاد کشمیر میں محکمہ تعلیم سے وابستہ ہیں – ان کا شمار خطے کے اولین اقبال شناسوں میں ہوتا ہے – فکر اقبال کے بار ے میں ان کی تصنیف فوز اقبال شائع ہو چکی ہے –