یکم مئی/ نظم / شہباز گرد یزی

شہباز گرد یزیجسم سے پیپ اور خون بہتا ہواآبلوں کے سلیپر ہیں ہر پاؤں میںدھوپ اوڑھے ہوئےبرف پہنے ہوئےپھاگ آنکھوں کے چشموں سے بہتا ہواپیٹ فاقوں کی وجہ سے پچکا ہواگود میں چیختی، پیٹتی حسرتیںدرد کے آسماںدھر کے شانوں پہ ہمتیز تلوار سےظلم کی رِیت کوکاٹنے آئے ہیںپھر نئے عزم سےروٹیوں کے تعاقب میں نکلے […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact