میٹھا( افسانہ)/ تحریر ثناء ادریس
ثناء ادریس ” چل شاداں ! آج بڑا دل کر رہا فلم دیکھنے کو ۔ ” غفور نے لاڈ سے بیوی کا ہاتھ پکڑتے ہوئے کہا جو اس نے ایک جھٹکے سے چھڑا لیا ۔ ” یہ سب باتیں بھرے پیٹ سے اچھی لگتی ہیں ۔ خالی پیٹ دوزخ ہوتا ہے ۔ جہاں نہ محبت […]