Thursday, May 16
Shadow

Tag: سندس شبیر

بہا ولپو ر میں اجنبی پر   تبصرہ / سندس شبیر

بہا ولپو ر میں اجنبی پر   تبصرہ / سندس شبیر

تبصرے
تبصرہ نگار : سندس شبیر انسا ن دنیا کی مخلو قا ت کے لیے اجنبی ہے یہی اجنبی انسا ن دنیا کی جستجو میں صبح سے شام کو نہ کو نہ مچھا ن رہا ہے سمندر کی تہو ں اور آسمان کی وسعتو ں کو نا پتا پھرتا ہے۔ ایسے ہی کتاب "بہا ولپور میں اجنبی " نا م سے ہی ایک انسا ن میں اجنبیت کا احسا س پیدا ہو تا ہے۔ مظہر اقبال مظہر کی کتا ب " بہا ولپور میں اجنبی " دیدہ زیب رنگو ں میں منر ین سر ورق لیے جاذب نظر کتاب ہے جیسے چھو نے سے لطا فت ٹپکتی ہے۔ انہوں نے اپنی کتا ب میں زبا نو ں کو ما ں بو لیا ں، بہنیں اور ہمسا ئیا ں قرا ر دیا ہے۔وہ کہتے ہیں  کہ زبان سرا ئیکی ، کشمیری ، پہا ڑی یا پھر پنجا بی ہو بہا ولپور کے کسی کو جو ان کی ہو ۔ یہ سب زبا نیں ماں کا رو پ دکھا کر اور بھی شریں ہو جاتی ہیں ۔ یہی حال سرائیکی زبان اور وسیب کا بھی ہے۔ مصنف نے بہاولپور کی تاریخ و تہذیب کو بیا ن کر تے ہو ئے اس کا حق ادا کر دیا ہے ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact