یادِ رفتگاں: او گل… گل بھی گلشن میں کہاں….صغیر یوسف
تحریر: صغیر یوسف گل بھی گلشن میں کہاں غنچہء دہن تم جیسے کوئی کس منہ سے کرے تم سے، سُخن تم جیسے گل کو دیکھتے ہی اکثر میری زبان پہ فراز کا یہ شعر آجاتا، جب بھی وہ میرے اَفس آتا، میں “او گل… گل بھی گلشن میں کہاں….” کا نعرہ لگاتا اور آگے اس […]