Tuesday, April 30
Shadow

Tag: safarnama urdu bahawalpur

بہاولپور میں اجنبی کے بارے ،   دانیال حسن چغتائی

بہاولپور میں اجنبی کے بارے ، دانیال حسن چغتائی

تبصرے
دانیال حسن چغتائی اس وقت جو کتاب میرے سامنے رکھی ہے ، اس کا نام ہے بہاولپور میں اجنبی جسے پریس فار پیس فاؤنڈیشن نے شایع کیا ہے ۔ کتاب کھولتے ہی سب سے پہلے جو خوشی کا احساس ہوتا ہے وہ اس کی مضبوط بائنڈنگ اور کاغذ کا عمدہ لگایا جانا ہے ۔ کتاب  میں دلچسپی کی ایک وجہ اور بھی ہے کہ بہاولپور ہمارا پڑوسی ضلع ہے ۔ اس وجہ سے یہ کتاب پڑھنے کا بہت شوق تھا جو  ادیب  نگر  کے ایک تحریر ی مقابلے کے طفیل پورا ہوا ۔ کتاب پڑھنا شروع کی تو معلوم ہوا کہ صاحب کتاب نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ماسٹرز کے پرچہ جات کے دوران گزرے گئے ایام کو سفرنامہ کی شکل دی ہے جو اپنی جگہ حیرت کا باعث بن گئی ۔کتاب کے سرورق پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا داخلی دروازہ اور بہاولپور کی پہچان روہی کا عکس نمایاں ہے ۔ مصنف نے کتاب کا انتساب اپنے والدین اور اپنی مادر علمی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے نام کیا ہے ۔ دہلی اور برطانی...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact