خانہ بدوشوں کا طرز زندگی اور مسائل/ تحریر: شبیر احمد ڈار
تحریر/ تصاویر: شبیر احمد ڈار آشیانے کا بتائیں کیا پتا خانہ بدوش چار تنکے رکھ لیے جس شاخ پر گھر ہو گیا (قمر جلالوی ) خانہ بدوش فارسی زبان کا لفظ ہے جس سے مراد وہ شخص جس کا کوئی مستقل ٹھکانہ نہ ہو ۔ انگریزی ادب […]