Friday, May 3
Shadow

Tag: ندی کنارے کا دکھ

ندی کنارے کا دکھ  تحریر: مظہر اقبال مظہر

ندی کنارے کا دکھ تحریر: مظہر اقبال مظہر

افسانے
تحریر : مظہر اقبال مظہر آسمان پر سفید بادلوں کی ٹکڑیاں آنکھ مچولی کھیلتے ہوئے کبھی سورج کو چکمہ دے پائی ہیں؟ مگر شاید یہ ان کی سرشت میں شامل ہے کہ جب بھی انہوں نے اگلی منزلوں کی راہ لینی ہو تو کسی کو خاطر میں نہیں لاتیں ۔ جدھر چاہیں ادھر کا رخ کر لیتی ہیں۔ یا اٹکھیلیوں پر اتر آتی ہیں ۔شمال سے جنوب اور مشرق سے مغرب اتراتی پھرتی ہیں۔ اور جب کوئی ان کی سبک خرامیوں پر متوجہ نہ ہو تو انہیں غضبناک ہو کر ہیئت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ یہ آناً فاناً کسی سرمئی بادل کو شکایت کر دیں گی اور پھر کوئی دیکھے کہ بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے؟ میں بادلوں کی ان سفید ٹکڑیوں کے چنچل پن پر نجانے کب تک غور کرتا رہتا کہ ہنسوں کی وہ جوڑی میرے پہلو میں آکر یوُں خاموشی سے بیٹھی کہ مجھے یہ معلوم ہی نہیں ہو سکا وہ کس جانب سے آئی تھی۔ ان کا آنے کا انداز بتا رہا تھا کہ دونوں کے درمیان کچھ تو ہے جو باتیں کر رہا ہے اور ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact