Saturday, May 18
Shadow

Tag: مجیداحمد جائی

بہاول پور میں اجنبی- تبصرہ نگار :مجیداحمد جائی

بہاول پور میں اجنبی- تبصرہ نگار :مجیداحمد جائی

تبصرے
تبصرہ نگار ر:مجیداحمد جائیجو ہجرت کی تو دل اپنا پرانے گھر میں چھوڑ آئےسواب اچھے سے اچھا بھی ہو گھر اچھا نہیں لگتا       "ہجرت چھوٹی ہو یا بڑی ،مقام بدلتے ہیں تو منظر بھی بدلنے لگتے ہیں ۔جب انسان کے آس پاس کے منظر تیزی اور تواتر سے بدلنے لگیں تو اس کے اندر بھی کئی ہجرتیں ایک ساتھ رونما ہونے لگتی ہیں ۔جب کسی منظر سے دل لگی سی ہونے لگتی ہے تو نیا منظر سامنے کھڑا ہوتا ہے ۔جب ابھی آپ اس نئے منظر کے خدوخال سمجھنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں کہ اس سے بالکل ہی مختلف اور بسا اوقات انتہائی مشکل منظر یا مرحلہ قلب و روح کو ایک نئی آزمائش میں ڈالنے کے لیے تیار کھڑا ہوتا ہے ۔        تارکین وطن کے سامنے تیزی سے بدلتے ان مناظر کے بیچوں بیچ جسمانی مہاجرت نت نئی ہجرتوں مثلاًذہنی ،روحانی اور نفسیاتی مہاجرت کو جنم دینے لگتی ہے ۔جسمانی مہاجرت تو جسمانی تکالیف سہتے سہتے ایک عادی مہاجرت کا روپ دھار لیتی ہے مگر جو ک...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact