جان کیٹس کی شہرہ آفاق نظم کا منظوم ترجمہ ۔ ظہور منہاس
عندلیب سے منظوم ترجمہ : ظہور منہاس // آواز و پیشکس : ظہیر احمد مغل اداس ہوں میںاور اس اداسی میں میرے اعصاب شل ہوئے ہیںسو لگ رہا ہے کہ زہر کے گھونٹ پی چکا ہوںوہ کیفیت ہے کہ جیسے افیون کا نشہ ہےابھی ہی کچھ دیر پہلے جیسے میں لیتھ دریا کے ایسے پانی […]