Sunday, May 5
Shadow

Tag: گلوبل وارمنگ

گلوبل وارمنگ -تحریر  :- ماہ نور جمیل عباسی

گلوبل وارمنگ -تحریر :- ماہ نور جمیل عباسی

آرٹیکل
تحریر  :- ماہ نور جمیل عباسیسورج کی کرنیں جب زمین پہ پڑتی ہیں تو اپنے ساتھ حرارت بھی لاتی ہیں جو زمین میں موجود پودوں اور دیگر جانداروں کے لئے مفید ہے ۔ اس حرارت سے زمین کا درجہ حرارت معتدل رہتا ہے اور زمین زیادہ ٹھنڈی نہیں ہوتی ۔  یہ حرارت زمین سے ٹکرا کر قدرتی عمل سے  واپس پلٹ جاتی ہے جس سے زمین نہ تو زیادہ ٹھنڈی ہوتی ہے اور نہ گرم ۔لیکن جوں ہی  انسان نے قدرت کے ان اصولوں کو جانے انجانے میں نقصان پہنچانا شروع کیا  تب قدرت نے  اپنا بھیانک روپ دکھایا ۔ انسانوں کے عمل کا قدرت نے رد عمل  ایسا دیا کہ آج دنیا   ایک بڑی آفت کی زد میں ہے ۔ گلوبل وارمنگ یعنی زمینی درجہ حرارت میں حیران کن  اصافہ  ہمارے عمل کی وجہ سے آنے والا رد عمل ہے ۔آئیے سمجھتے ہیں کہ اصل میں گلوبل وارمنگ کیا ہے ۔ اسکی وجوہات کیا ہیں ، اس کے نقصانات اور اس آفت سے کیسے بچا جا سکتا ہے ۔ سورج کی طرف سے آنے والی شعاعوں میں سے کچھ ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact