Monday, May 20
Shadow

Tag: eco tourism kashmir

موسمیاتی تبدیلی کے ہولناک اثرات سے اپنے بچوں کو کیسے بچائیں تحقیق و تحریر: مجتبی بیگ

موسمیاتی تبدیلی کے ہولناک اثرات سے اپنے بچوں کو کیسے بچائیں تحقیق و تحریر: مجتبی بیگ

آرٹیکل
تحقیق و تحریر: مجتبی بیگ آج کے دور میں کسی بھی فرد سے پوچھیں کہ اس کی بڑی بڑی فکرات کون سی ہیں تو شاید ہی کوئی بال بچے دار فرد ہوگا جو بچوں کی سیفٹی کی فکرمندی کا اظہار نہ کرتا ہو مگر زیادہ تر کو یہ بات معلوم ہی نہیں کہ بچوں کے لیے ایک بہت بڑا خطرہ موسمیاتی تبدیلی کے ہولناک اثرات بھی ہیں جن کی تفصیل اور ان سے بچنے کے اہم ترین طریقے اس مضمون میں دئیے جارہے ہیں: بچوں کی قوت مدافعت بڑوں کے مقابلے میں خاصی کمزور ہوتی ہے اسی لیے ایک تحقیق کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچے دگنا متاثر ہوتےہیں اس وقت ستر کروڑ بچے ایسے ممالک میں رہتے ہیں جوموسمیاتی تبدیلی کے شدید اثرات کی زد میں ہیں اور بدقسمتی سے پاکستان بھی ایسے ہی ممالک میں سے ایک ہے. موسمیاتی شدت خواہ وہ شدید گرمی کی شکل میں ہو یا سردی کی شکل میں مختلف بیماریوں کی صورت میں سب سے پہلے بچوں کو نقصان پہنچاتی ہے جبکہ ہم بڑے آرام سے یہ کہہ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact