بہاولپور میں اجنبی کے بارے ، دانیال حسن چغتائی
دانیال حسن چغتائی اس وقت جو کتاب میرے سامنے رکھی ہے ، اس کا نام ہے بہاولپور میں اجنبی جسے پریس فار پیس فاؤنڈیشن نے شایع کیا ہے ۔ کتاب کھولتے ہی سب سے پہلے جو خوشی کا احساس ہوتا ہے وہ اس کی مضبوط بائنڈنگ اور کاغذ کا عمدہ لگایا جانا ہے ۔ کتاب […]