Friday, May 3
Shadow

Tag: کشمیر نما

کشمیر نما ۔۔۔۔ تحریر،  ممتاز غزنی

کشمیر نما ۔۔۔۔ تحریر، ممتاز غزنی

آرٹیکل, اردو
سر شام گھپ اندھیرے میں ڈوب جانے والے اس بازار کی قدرے وسط میں واحد جامع مسجد کے سائے تلے چاچا فتح جنگ کے ہوٹل میں ٹمٹماتا چراغ یہاں انسانی زندگی کا واحد نشان ہوتا تھا۔کہوٹہ عباس پور سے پا پیادہ یا کسی تھکی ہاری بس پر دیر سے پہنچنے والے مسافر کے لیے یہ چراغ "قندیل رہبانی" سے کم نہ ہوتا تھا۔چند روپوں کے عوض چاچا فتح جنگ ان مسافروں کو رہائش اور کھانا فراہم کرتے تھے۔عدالتی تاریخ پر آنے والے اور مزدور پیشہ لوگ اس ہوٹل کو اپنا گھر سمجھتے تھے۔ چاچا فتح جنگ ساری زندگی ون ڈش کے اصول پر کاربند رہے۔ان کے ہوٹل میں ابلے چاول اور لوبیہ کی دال کے علاؤہ شاید ہی کچھ پکا ہو۔چاچا ابلے چاول مٹھی بھر بھر کر تھالی میں ڈالتے،جب تھالی بھر جاتی تو چاولوں کے سطح پر ہاتھ پھیر پھیر کر ہموار کرتے۔اس کاروائی کے دوران چاچا کے ہاتھوں میں لگی کالک سے سفید چاول بلیک اینڈ وائٹ ہو جاتے۔لکڑی کے بیروزے کی بوباس اور...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact