Thursday, May 9
Shadow

Tag: کتاب میلہ

کتاب میلے کے تین دن/ تاثرات : پروفیسر فلک ناز نور 

کتاب میلے کے تین دن/ تاثرات : پروفیسر فلک ناز نور 

ہماری سرگرمیاں
تاثرات : پروفیسر فلک ناز نور  مارکیٹنگ ہیڈ : پریس فار پیس پبلی کیشنز  پریس فار پیس پبلی کیشنز کے زیر اہتمام ہم پاکستان کے مختلف ایونٹس میں اپنی کتب  کی تشہیر و فروخت ، کتابوں کی تقریب رونمائی ، ایواراڈ ز وغیرہ جیسے پروگرام کر چکے ہیں جن کو بڑے پیمانے پر سراہا گیا مگر جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام کتاب میلہ میری زندگی کی خوبصورت تجربات میں سے ایک یاد گار تجربہ تھا۔ چار دن ہم کتابوں میں گھرے رہے -( سٹال کے آرگنائزر نے سٹالوں کی سیٹنگ 6 مارچ ہی کو کر دی تھی اس دوران 7- 8 - 9 مارچ کو ہزاروں کی تعداد میں کتاب پڑھنے والے ہمارے سٹال پر تشریف لائے اور اپنی پسند اور بجٹ کے مطابق کتب رعائتی قیمت پر  خریدیں۔ پریس فار پیس کی انفرادیت یہ ہے کہ ہمارا مقصد نوجوان لکھنے والوں اور نئے لکھنے والے رائٹرز کی رہنمائی کرنا ہے - ہم نوجوانوں کو سراہتے ہیں ، بھروسہ کرتے ہیں ، انکو مشکل ذ...
پاکستان کا سب سے بڑا کتاب میلہ:  ڈاکٹر خالد محمود نے  پریس فار پیس خدمات کو سراہا۔

پاکستان کا سب سے بڑا کتاب میلہ: ڈاکٹر خالد محمود نے  پریس فار پیس خدمات کو سراہا۔

ہماری سرگرمیاں
لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان کا سب سے بڑا کتاب میلہ پنجاب یونیورسٹی  لاہور کے نیو کیمپس میں شروع ہو گیا ہے جو تین دن جاری رہے  گا۔ اس میلے میں سینکڑوں اشاعتی ادارے، ادبی انجمنیں اور تحقییقی ادارے  اپنی ہزاروں مطبوعات کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں۔ملک کی اہم علمی ادبی شخصیات نے کتاب میلے کا دورہ کیا۔ پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود نے  عالمی اشاعتی ادارے پریس فار پیس پبلی کیشنز کے سٹال کا دورہ کیا اور فروغ علم اور کتب بینی کے لیے فلاحی اور اشاعتی خدمات کو سراہا۔ پریس فار پیس پبلی کیشنز کی مارکیٹنگ ہیڈ پروفیسر فلک ناز نے ذرائع ابلاغ کو انٹریوز دیے اور بتایا کہ ہم نئے لکھاریوں اور کم وسائل یافتہ علاقوں کے رائٹرز کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور کتاب بینی کے فروغ کےلیے مقابلہ جات اور لائبریریوں کا اہتمام کرتے ہیں۔مایہ ناز مصنفہ تسنیم جعفری نے پنجاب یونیورسٹی کی انتظ...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact