Thursday, May 16
Shadow

Tag: ڈاکٹر راحت جبیں رودینی

ڈاکٹر راحت جبیں رودینی، افسانہ نگار، کالم نگار، شاعرہ۔کوئٹہ

ڈاکٹر راحت جبیں رودینی، افسانہ نگار، کالم نگار، شاعرہ۔کوئٹہ

رائٹرز
ڈاکٹر راحت جبین رودینی کالم نویس، افسانہ نگار اور شاعرہ ہیں ۔وہ کوئٹہ میں رہائش پذیر ہیں۔ ۔ آبائی علاقہ ضلع پنجگور (بلوچستان) ہے۔ پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں۔ ایم بی بی ایس کی ڈگری بولان میڈیکل کالج کوئٹہ سے حاصل کی۔ ساتھ ہی ماہر امراض جلد اور الٹراسونولوجسٹ ہیں۔ تعلیمی میدان میں مختلف پوزیشن پر سرٹیفکیٹ ملے۔ انہوں نے اپنی ملازمت کے پندرہ سال بلوچستان کے علاقے آواران جیسے انتہائی پسماندہ ضلع میں رہ کر وہاں کے لوگوں کے لیے طبی خدمات سر انجام دی ہیں۔ وہ شاعری اور کالم نگاری کے ساتھ مختصر کہانیوں اور افسانہ نگاری پر بھی طبع آزمائی کرتی ہیں۔ اصحاب قلم فورم کی چیف ایڈیٹر بھی ہیں۔  اس کے علاؤ متعدد ادبی گروپوں سے بھی وابستگی ہے۔ بچپن سے ہی لکھنے کا شوق رکھتی ہیں۔ ابتدا میں اسکول اور کالج کی سطح کے مضمون نگاری  کے مختلف مقابلوں میں حصہ لیا اس کی ابتدا نویں کلاس میں قومی سطح پر ادارہ قومی  تشخص پا...
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact